یہ تیل لیڈی ڈیانا کے حسن کا راز ہے۔۔ جانیں جُھریوں والی جلد کو جوان بنانے کے لئے ڈاکٹر عیسیٰ کا خاص نسخہ


دنیا بھر میں حسن و خوبصورتی کی مثال سمجھی جانے والی آنجہانی شہزادی ڈیانا سے کون واقف نہیں. معروف ہربلسٹ ڈاکٹر عیسیٰ نے شہزادی ڈیانا کے حسن کا ایسا پوشیدہ راز بتایا ہے جو کوئی بھی خاتون اپنا سکتی ہیں. ڈاکٹر عیسیٰ کا کہنا ہے کہ یہ خاص تیل 20 یا 25 سال کی لڑکیوں کیلئے نہیں بلکہ 40 سال سے زائد عمر کی ایسی عورتوں کے لیے ئے ہے جن کے چہرے کی جلد ڈھیلی پڑ جاتی ہے یا گردن وغیرہ پر لکیریں آجاتی ہیں۔ اس کو بنانے کے لئے چاہیے تھا بادام کا تیل 60 ملی لیٹر جس میں صندل کی لکڑی کا تیل (صندل ووڈ آئل) کے دس قطرے، پریمیم روز آئل (گلاب کے پھول کا تیل ) کے دس قطرے، لیمن آئل کے تین قطرے، لیوینڈر آئل کے دس قطرے، نیرولی آئل دس قطرے، کیرٹ سیڈ آئل (گاجر کا تیل) دس قطرے، روز میری آئل کے صرف دو قطرے ملا کر بوتل میں رکھ لیں. رات کو سونے سے پہلے چہرہ دھوئیں اور اس تیل کا ہلکا سا مساج کریں اور سو جائیں. چند دن میں نتائج دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے.

مزید بیوٹی ٹپس

منگنی کے دن چاند کی طرح چمک رہی تھیں۔۔ ربیکا خان نے تقریب سے پہلے کون سا فیشل کروایا تھا اور اس کی کیا قیمت ہے؟ جانیں

نہ ہزاروں کا خرچہ نہ پارلر میں گھنٹوں ضائع بلیچ میں صرف یہ عام سی چیز ڈالیں اور فلٹر جیسی خوبصورتی پائیں

مہنگے شیمپو کے بجائے چاول میں یہ چیز ڈال کر لگائیں بال جھڑنے اور گنج پن سے نجات کا آزمایا ہوا ٹوٹکہ

ڈسپرین سے چہرہ کیسے چکائیں؟ بلیک ہیڈز کو گھر بیٹھے چٹکی بجاتے صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ