سیب کے چھوٹے سے ٹکڑے سے 15 ہزار والے فیشل کی چمک۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے خود اپنے چہرے پر فیشل کر کے رزلٹ دکھا دیا


مشہور محاورہ ہے کہ ایک سیب روزانہ کھانے سے ڈاکٹر دور رہتا ہے. البتہ اب ہم آپ کو سیب کا ایک ایسا ماسک بتانے جارے ہیں جس کے بعد آپ بیوٹی پارلر سے بھی دوری اختیار کرلیں گی کیونکہ مہنگے فیشل جیسی ٹریٹمینٹ آپ کو گھر میں ہی مل جائے گی. ڈاکٹر بلقیس نے اس ماسک کو ون ڈے چیلنج کا نام دیا ہے. یعنی اس کے صرف ایک بار لگانے سے نہ صرف آنکھوں کے گرد حلقے دور ہوجائیں گے بلکہ رنگت صاف اور چہرا دمک اٹھے گا. دو چمچ سیب کا جوس، ایک چمچ آٹا، آدھا چمچ زیتون کا تیل اور ایک چمچ دہی لیں. ان سب چیزوں کو چھان چھان کر پیالے میں ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر کے آنکھوں کے گرد لگا لیں. A اسی آمیزے میں ایک چمچ سیب کا پلپ بنا کر چھان کر ملائیں اور ایک چمچ آٹا بھی ڈال دیں. اس ماسک کو چہرے پر لگائیں. جب Aسوکھ جائے توایک بار اور لگائیں. اس طرح تین بار ماسک لگائیں اور کم سے کم آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں بعد میں ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں.

مزید بیوٹی ٹپس

منگنی کے دن چاند کی طرح چمک رہی تھیں۔۔ ربیکا خان نے تقریب سے پہلے کون سا فیشل کروایا تھا اور اس کی کیا قیمت ہے؟ جانیں

نہ ہزاروں کا خرچہ نہ پارلر میں گھنٹوں ضائع بلیچ میں صرف یہ عام سی چیز ڈالیں اور فلٹر جیسی خوبصورتی پائیں

مہنگے شیمپو کے بجائے چاول میں یہ چیز ڈال کر لگائیں بال جھڑنے اور گنج پن سے نجات کا آزمایا ہوا ٹوٹکہ

ڈسپرین سے چہرہ کیسے چکائیں؟ بلیک ہیڈز کو گھر بیٹھے چٹکی بجاتے صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ