بال جھاڑو کے تنکے جیسے ہوگئے ہیں۔۔ خشک ہوا میں بالوں کو سلجھا ہوا اور حسین بنانے کا گھریلو ماسک! آپ بھی آزمائیں


سردیوں میں بال خشک اور بے جان ہوجاتے ہیں. شیمپو کرنے کا کوئی فائدہ ہی نہیں ہوتا کیونکہ نہ تو کوئی اسٹائل بنتا ہے نہ ہی بالوں میں کوئی رونق ہوتی ہے. اس لئے آج ہم آپ کو بالوں کا ایسا ماسک بنانے کا طریقہ بتا رہے ہیں جو خشک موسم میں بھی آپ کے بالوں کو نمی اور لچک دے گا. اس ہئیر ماسک کو بنانے کیلئے ہمیں چاہیے 1 کپ دہی. اس میں 1 کھانے کا چمچ زیتون کا تیل ملا کر چند قطرے لیموں کے رس کے بھی شامل کرلیں۔ تینوں چیزوں کو مکس کر کے آمیزہ تیار کریں اور اب اس ہیئر ماسک کو 20 منٹ کیلئے سر کی جلداور بالوں پر لگائیں اور پھر بال سادے پانی سے دھو لیں. بہترین نتائج کے لئے ماسک کو ہفتے میں دو بار استعمال کریں. یہ خشک موسم میں بالوں کی حفاظت کرے گا.

مزید بیوٹی ٹپس

منگنی کے دن چاند کی طرح چمک رہی تھیں۔۔ ربیکا خان نے تقریب سے پہلے کون سا فیشل کروایا تھا اور اس کی کیا قیمت ہے؟ جانیں

نہ ہزاروں کا خرچہ نہ پارلر میں گھنٹوں ضائع بلیچ میں صرف یہ عام سی چیز ڈالیں اور فلٹر جیسی خوبصورتی پائیں

مہنگے شیمپو کے بجائے چاول میں یہ چیز ڈال کر لگائیں بال جھڑنے اور گنج پن سے نجات کا آزمایا ہوا ٹوٹکہ

ڈسپرین سے چہرہ کیسے چکائیں؟ بلیک ہیڈز کو گھر بیٹھے چٹکی بجاتے صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ