امرود کو دن میں کس وقت کھانے سے زیادہ فائدہ ہوتا ہے؟ جانیے گلابی امرود کے لاجواب فائدے


اکثر لوگ گلابی امرود دیکھ کر اسے زیادہ گلا ہوا سمجھ کر کھانا پسند نہیں کرتے جب کہ یہ امرودوں کی بہترین اقسام میں سے ایک ہے۔ گلابی امرود کا نا صرف ذائقہ بلکہ فائدے بھی لاجواب ہیں۔ چلیے آپ کو اس کے چند فائدے بتاتے ہیں۔ گلابی امرود میں پانی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اسی لئے یہ زیادہ میٹھا ہوتا ہے۔ گلابی گودے والا امرود سفید گودے والے امرود سے زیادہ فائدہ مند ہوفا ہے۔ اس میں چینی کے علاوہ بیج بھی کم ہوتے ہیں لیکن پانی کی وجہ سے یہ زیادہ لذیذ اور جلد کے لئے بہترین ہوتا ہے۔ دن میں 2 گلابی امرود کھانا حاملہ خواتین کے لئے بے حد مفید ہے کیونکہ اس میں فولک ایسڈ اور وٹانن میں بی کی وافر مقدار پائی جاتی ہے جو کہ ماں اور بچے کے اعصابی نظان کو مضبوط کرنے کے لئے بہترین ہوتی ہے۔ البتہ استعمال سے پہلے ڈاکٹر سے بھی رجوع کرلیں۔ وٹامن بی 3 اور وٹامن بی 6 کی وجہ سے یہ پھل دماغ میں خون کے بہاؤ کو بہتر کرتا ہے اور اعصاب کو پرسکون رکھنے میں مددگار ہے۔

مزید صحت

گرمی دانے اور معدے کی گرمی فوری ختم کرے۔۔ گرمی سے بچنے کے لئے پنجاب والے لسی میں کیا چیز ڈالتے ہیں؟ دیکھیں

یہی بیج بازار میں مہنگے داموں ملتے ہیں اگر آپ بھی خربوزے کے قیمتی بیج پھینک دیتی ہیں تو جانیں انھیں صاف کرنے کا آسان طریقہ

سوہانجنا (مورنگا) کا پانی نہار منہ کیوں پینا چاہیئے؟ جانیں وہ فائدے جو آپ کو بھی ایسا کرنے پر مجبور کردیں

آج بھی لڑکیاں بغیر شادی کے بیٹھی ہیں ماں سے 10 برس تک شادی نہ کرنے کا وعدہ کیوں توڑا تھا؟ صاحبہ نے سچائی بتا دی