تیل کو اس طرح گھٹنے پر رکھو اور پھر ۔۔ صرف ایک بار استعمال سے ہمیشہ کیلیئے درد ختم ہو سکتا ہے! 80 برس کی دادی نے جوڑوں کی تکلیف کا آزمودہ طریقہ بتا دیا


کمزور ہڈیاں اور جوڑوں کا درد اب اتنا عام ہوچکا ہے کہ بڑے تو کیا بچے بھی اس سے محفوظ نہیں ہیں. البتہ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں اس مسئلے کا بہت زبردست حل بتایا گیا ہے جو اپنے قارئین کے لئے ہم یہاں شئیر کررہے ہیں. وائرل ویڈیو میں بتایا جارہا ہے کہ 70 برس کی بوڑھی دادی گھنٹوں پر آٹے کی لوئی رکھ کر اس میں تیل ڈال رہی ہیں. ان کا کہنا ہے کہ نہ صرف وہ بلکہ ان کے باپ دادا بھی ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے یہ طریقہ آزماتے تھے. اس کے لئے چاہیے سرسوں کا تیل جسے دیگچی میں ڈال کر گرم کریں اور اس میں ایک پیاز چھیل کر باریک کاٹ کر ڈالیں، 8 سے 10 لہسن کے جوئے چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور دیگچی میں ڈال دیں. ایک چمچ کالی مرچ، میتھی دانہ اور ایک چمچ لونگ ڈال کر تمام چیزوں کو اتنا پکائیں کہ رنگ بدل دیں. چولہا بند کر کے تیل چھان لیں. اب گھٹنے یا جس جگہ درد ہو وہاں آٹے کی لوئی بنا کر چمچ سے یہ تیل ڈالیں اور 15 منٹ ایسے ہی چھوڑ دیں. بعد میں لوئی ہٹا کر اسی تیل سے مساج کریں. یہ ہڈی سے سارا درد جذب کر لے گا. اس تیل کو سفید بال اور بال جھڑنے سے پریشان افراد سر پر بھی استعمال کرسکتے ہیں.

مزید صحت

گرمی دانے اور معدے کی گرمی فوری ختم کرے۔۔ گرمی سے بچنے کے لئے پنجاب والے لسی میں کیا چیز ڈالتے ہیں؟ دیکھیں

یہی بیج بازار میں مہنگے داموں ملتے ہیں اگر آپ بھی خربوزے کے قیمتی بیج پھینک دیتی ہیں تو جانیں انھیں صاف کرنے کا آسان طریقہ

سوہانجنا (مورنگا) کا پانی نہار منہ کیوں پینا چاہیئے؟ جانیں وہ فائدے جو آپ کو بھی ایسا کرنے پر مجبور کردیں

آج بھی لڑکیاں بغیر شادی کے بیٹھی ہیں ماں سے 10 برس تک شادی نہ کرنے کا وعدہ کیوں توڑا تھا؟ صاحبہ نے سچائی بتا دی