کیمیکل والے ڈائی سے بال خراب نہ کریں بلکہ ۔۔ جانیں بینگن سے بال کالے کرنے کا وہ طریقہ جس سے مرتے دم تک بال سفید نہ ہوں


وقت سے پہلے سفید بال آج کل ہر دوسرے شخص کا مسئلہ ہیں. بالوں کو کالا کرنے کے لیے ہم ڈائی کا سہارا تو لے لیتے ہیں لیکن یہ نہیں سوچتے کہ کیمیکل سے بھرپور ڈائی ہماری سر کی جلد کو کتنا نقصان پہنچا رہے ہیں. تو آئیے اس مسئلے کا قدرتی حل آپ کو پیش کرتے ہیں. بینگن ایسی سبزی ہے جس میں مختلف معدنیات اور وٹامنز کے ساتھ آئرن بہت زیادہ پایا جاتا ہے. یہاں تک کہ بینگن کو تھوڑی دیر بھی پانی میں ڈالو تو آئرن کی بھاری مقدار کی وجہ سے پانی کا رنگ سیاہ پڑ جاتا ہے. اسی وجہ سے ہم بینگن سے بالوں کو سیاہ کرنے کا طریقہ بتا رہے ہیں. سب سے پہلے بینگن کو دھو کر کاٹ لیں اور ارنڈ کے تیل "کیسٹر آئل) میں ڈال کر رات بھر کے لیے چھوڑ دیں. اس کے بعد اگلے دن دونوں کو اتنا پکائیں کہ بینگن جل کر کالا ہوجائے. تیل کو چھان کر الگ کرلیں. اس تیل کے مسلسل استعمال سے آپ کے بال ایک مہینے میں سیاہ ہوجائیں گے اور سر کی جلد میں خشکی یا دیگر انفیکشن بھی ختم ہوجائیں گے. بالزندگی بھر سفید نہیں ہوں گے.

مزید بیوٹی ٹپس

منگنی کے دن چاند کی طرح چمک رہی تھیں۔۔ ربیکا خان نے تقریب سے پہلے کون سا فیشل کروایا تھا اور اس کی کیا قیمت ہے؟ جانیں

نہ ہزاروں کا خرچہ نہ پارلر میں گھنٹوں ضائع بلیچ میں صرف یہ عام سی چیز ڈالیں اور فلٹر جیسی خوبصورتی پائیں

مہنگے شیمپو کے بجائے چاول میں یہ چیز ڈال کر لگائیں بال جھڑنے اور گنج پن سے نجات کا آزمایا ہوا ٹوٹکہ

ڈسپرین سے چہرہ کیسے چکائیں؟ بلیک ہیڈز کو گھر بیٹھے چٹکی بجاتے صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ