باہر جانا ہے لیکن یہ پمپل ۔۔ جانیں چہرے پر اچانک پمپل نکل آنے کی صورت میں کیا کریں؟ جس سے ایک رات میں دانا غائب


ایسا تو ہم سب کے ساتھ کبھی نہ کبھی ہوا ہوگا کہ کسی آؤٹنگ یا فنکشن میں جانا ہو اور ایک دن پہلے ہی چہرے پر دانا نکل آئے، اور اسے دیکھ کر جو غصہ آتا ہے وہ ناقابلِ بیان ہے۔ ایسے میں کسی فوری ٹپ کی تلاش میں ہیں؟ تو وہ ہمارے پاس موجود ہے، آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کیسے پمپلز کو جلد از جلد ٹھیک کیا جائے۔ انسٹنٹ پمپلز ریمیڈی: ۔ سرسوں کا تیل ۔ ہلدی پاؤڈر ۔ نیم کے پتوں کا پاؤڈر ۔ سب سے پہلےایک چمچ میں سرسوں کا تیل بھر کر اسے چولہے پر گرم کرلیں۔ ۔ اسکے بعد اس میں ہلدی اور نیم کا پاؤڈر شامل کر کے مکس کرلیں۔ View this post on Instagram A post shared by Anu 🌸Skincare,haircare (@anubeauty.tips) ۔ اب رات کو منہ دھو کر انگلی یا پھر ایئربڈ کی مدد سے اسے صرف دانے پر لگائیں اور اگلی صبح منہ دھو لیں۔ ۔ پمپلز کی لالی بھی کم ہوجائے گی اور دانا بھی دب جائے گا۔ ۔ بہتر نتائج کیلیئے دن میں 2 بار لگائیں۔

مزید بیوٹی ٹپس

منگنی کے دن چاند کی طرح چمک رہی تھیں۔۔ ربیکا خان نے تقریب سے پہلے کون سا فیشل کروایا تھا اور اس کی کیا قیمت ہے؟ جانیں

نہ ہزاروں کا خرچہ نہ پارلر میں گھنٹوں ضائع بلیچ میں صرف یہ عام سی چیز ڈالیں اور فلٹر جیسی خوبصورتی پائیں

مہنگے شیمپو کے بجائے چاول میں یہ چیز ڈال کر لگائیں بال جھڑنے اور گنج پن سے نجات کا آزمایا ہوا ٹوٹکہ

ڈسپرین سے چہرہ کیسے چکائیں؟ بلیک ہیڈز کو گھر بیٹھے چٹکی بجاتے صاف کرنے کا آسان ٹوٹکہ