ٹنڈے کھانے میں سب نخرے کرتے ہیں؟ آج ہی ہماری بتائی گئی ترکیب سے ٹنڈے گوشت کا ذائقہ دار سالن بنائیں، اور سب کو خوش کردیں


اجزاء: •ٹینڈے_____ 1 پاؤ •نمک، مرچ_____ حسب پسند •پیاز_____ 4 عدد •گھی_____ آدھ کپ •ٹماٹر_____ 2 عدد •گوشت_____ آدھ کلو •ہلدی_____ 1/3چمچ •دھنیا_____ 1 چائے کا چمچ •ہری مرچ_____ 1 عدد ترکیب: پیاز کاٹ کر گھی میں تل لیں۔ گوشت بھون کر تمام مصالحہ بھون لیں۔ پانی ڈال کر گوشت گلائیں۔ گلنے پر ٹینڈے ڈال کر خوب بھون لیں۔ گھی الگ ہو جائے تو تھوڑے پانی میں ٹینڈے گلا کر بقدر ضرورت پانی ڈال کر شوربہ بنالیں۔ شوربہ میں ایک ابال ہلکی آنچ پر آجائے تو اتار لیں۔ مزید ار ٹینڈے گوشت تیار ہے۔

مزید ٹپس اینڈ ٹرکس

پورا خاندان پوچھے گا کیا نیا فریج لیا ہے؟ جانیں پرانے فریج کو نئے جیسا صاف اور چمکدار بنانے کا راز

حیدرآبادی قیمہ بریانی۔۔ عام بریانی کے بجائے آج قیمہ بریانی بنائیں اور نئے ذائقے سے لطف اٹھائیں

کیا آپ کے فون کی آواز بھی کم ہوگئی ہے؟ ہزاروں روپے ریپئیرنگ میں برباد کرنے کے بجائے موبائل خود ٹھیک کرنے کا سستا طریقہ

کیلے دو دن میں خراب ہوجاتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں مہنگے پھل کو 18 دن تک تازہ رکھنے کا زبردست ٹوٹکہ