کیا آپ بھی برف کے پانی میں سادہ پانی ملا کر پیتے ہیں؟ ایسا کرنے سے پہلے یہ ضرور پڑھ لیں


عام طور پر خیال کیا جاتا ہے کہ فریج کا ٹھنڈا پانی نقصان دہ ہوتا ہے اس لیے تقریباً ہم سب ہی فریج کے پانی کے ساتھ تھوڑا سادہ پانی مکس کر کے پیتے ہیں. البتہ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسا کرنا اکثر نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے. آئیے جانتے ہیں ایسا کیوں ہے. ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹھنڈا پانی ہضم کرنے میں وقت لگتا ہے جبکہ گرم پانی جلد ہضم ہو جاتا ہے۔ جبکہ دونوں کو ملا کر پینے سے بدہضمی ہوسکتی ہے. گرم پانی میں بیکٹیریا زندہ نہیں رہ سکتے۔ البتہ ٹھنڈا پانی آلودہ ہو سکتا ہے اس لئے ان دونوں کو ملا کر پینے سے ٹھنڈے پانی کے بیکٹیریا پیٹ میں چلے جاتے ہیں. مختلف درجہ حرارت کا پانی پینے سے پیٹپھول جاتا ہے اور غذائی اجزاء کے ہضم ہونے میں دقت ہوتی ہے۔ اس لئے ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ ہمیشہ نیم گرم یا پھر سادہ پانی پینا ہی صحت کے لئے بہتر ہے.

مزید صحت

گرمی دانے اور معدے کی گرمی فوری ختم کرے۔۔ گرمی سے بچنے کے لئے پنجاب والے لسی میں کیا چیز ڈالتے ہیں؟ دیکھیں

یہی بیج بازار میں مہنگے داموں ملتے ہیں اگر آپ بھی خربوزے کے قیمتی بیج پھینک دیتی ہیں تو جانیں انھیں صاف کرنے کا آسان طریقہ

سوہانجنا (مورنگا) کا پانی نہار منہ کیوں پینا چاہیئے؟ جانیں وہ فائدے جو آپ کو بھی ایسا کرنے پر مجبور کردیں

آج بھی لڑکیاں بغیر شادی کے بیٹھی ہیں ماں سے 10 برس تک شادی نہ کرنے کا وعدہ کیوں توڑا تھا؟ صاحبہ نے سچائی بتا دی