اللہ نے مجھے اپنے گھر بلایا ہے ۔۔ اسلام قبول کرنے والے جنوبی کورین نے پہلی بار عمرہ کی سعادت حاصل کرلی


یہ ان غیر مسلموں کے لیے بہت خوش قسمتی کی بات ہوتی ہے جنہیں اللہ تعالیٰ اسلام قبول کرنے کی توفیق عطا فرماتا ہے۔ اور جب وہ دائرہ اسلام میں داخل ہوجاتے ہیں تو ان کی زندگی بالکل تبدیل اور مثبت ہوجاتی ہے۔ آج سے کچھ ماہ قبل جنوبی کوریا کے مشہور سابق گلوکار کم داؤد نے اسلام قبول کیا تھا جنہوں نے اب عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ مذہبِ اسلام میں داخل ہونے والے کِم داؤد اپنا پہلا عمر کرنے پر کافی خوش ہیں اور انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حرمین شریفین سے تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔ کم داؤد نے انسٹاگرام پر اپنی مکہ مکرمہ کی سیلفیز جاری کرتے ہوئے لکھا کہ آخر کار میرا بلاوا بھی آہی گیا۔ View this post on Instagram A post shared by Daud Kim (@jaehan9192) داؤد نے لکھا کہ میں خوش قسمت ترین شخص ہوں، کیونکہ اللہ نے مجھے منتخب کیا ہے اور اللہ نے مجھے یہاں بلایا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ میں تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کے لیے دعا گو ہوں۔ اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کرے۔ اللہ ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے آمین۔ پوسٹ کے آخر میں انہوں نے رمضان مبارک ما شاء الله بھی لکھا۔ سال 2019 میں سابق گلوکار کم نے اسلام قبول کیا تھا پھر ایک سال بعد ان کی اہلیہ میا بھی اسلام قبول کر کے مسلمان ہوگئیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

انڈیا کا وہ پانی جو پہلے سرحد پار جاتا تھا، اب اسے روکا جائے گا: مودی

فرانسیسی صدر شامی رہنما احمد الشرع کے پہلے دورۂ یورپ کی میزبانی کریں گے

نریندر مودی بزدل آدمی ہیں، پہلگام واقعے پر قوم سے معافی مانگیں: سابق گورنر کشمیر

برطانوی کا ویزے محدود کرنے پر غور، کیا پاکستانی بھی متاثر ہوں گے؟

اسرائیل کا فضائی حملہ، صنعا ائیرپورٹ تباہ

برطانیہ حکومت کا ویزے محدود کرنے پر غور، کیا پاکستانی بھی متاثر ہوں گے؟

اسرائیل کا فضائی حملہ، صنعا ائیرپورٹ کو مکمل تباہ

سٹوڈنٹ ویزے پر برطانیہ پہنچنے والے ’مشتبہ‘ پاکستانیوں پر پابندیوں کا منصوبہ

سٹودنٹ ویزے پر برطانیہ پہنچنے والے ’مشتبہ‘ پاکستانیوں پر پابندیوں کا منصوبہ

اسرائیل کا غزہ پر ’قبضے‘ کا منصوبہ، فرانس کی شدید الفاظ میں مذمت

انڈین کرکٹر محمد شامی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی

ٹرمپ کے ہالی وڈ پر ٹیرف پلان کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

آن لائن اکاؤنٹ جو 63 برس قبل لاپتا ہونے والی خاتون تک پہنچنے کا ذریعہ بنا

مسلمان لڑکی پاکستانی پرچم کو بچانے کے لئے بھارتی انتہا پسندوں سے لڑ پڑی ! ویڈیو نے بھارتیوں کو مرچیں لگا دیں

پاکستان اور انڈیا کے زیراتنظام کشمیر میں سیاحوں کی تعداد میں کمی، ’شدید نقصان ہوگا‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی