مرادن:پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نےکھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے مردان میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ ترجمان کے مطابق، پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے تخت بھائی کے قریب کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔