راکھی ساونت نے معافی مانگ لی


نئی دہلی: بھارتی ڈانسر و ماڈل راکھی ساونت نے بالی وڈ اداکارہ شیرلن چوپڑا سے معافی مانگ لی۔بھارتی ڈانسر اور ماڈل راکھی ساونت نے بالی وڈ اداکارہ شیرلن چوپڑا کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور شیرلن چوپڑا کو بہن کہتے ہوئے گلے لگایا اور معافی مانگ لی۔راکھی ساونت نے کہا کہ جو کچھ شیرلن اور میرے درمیان ہوا وہ غلط فہمی کی بنیاد پر تھا میں ان سے معافی مانگتی ہوں۔ شیرلن میری بہت پرانی دوست ہے۔یہ بھی پڑھیں: شیرلن چوپڑا نے کہا کہ راکھی ساونت سے کہا کہ ان کے دل میں جتنا پیار عادل ٹھگ کے لیے بسا ہے وہ اسے خود پر نچھاور کریں اور عادل کو لات ماریں۔واضح رہے کہ راکھی ساونت کو بھارتی اداکارہ شیرلن چوپڑا کیس میں گرفتار بھی کیا جا چکا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ٹیچر نے خود موبائل دیا اور پھر ویڈیو بنائی۔۔ معاذ صفدر کی بہن کی امتحان میں نقل کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ! ذمہ دار کون؟

اداکار حمزہ علی عباسی دین کی جانب راغب

شوبزانڈسٹری کا سیاہ پہلو بے نقاب، سنسنی خیز انکشاف

ماریہ بی اور ترک ماڈل کا ایک دوسرے کو ہرجانے کا نوٹس

حرا مانی شدید ٹرولنگ کی زد میں، مگر کیوں؟

عامر خان کا نئی گرل فرینڈ کے ہمراہ سابقہ اہلیہ کی رہائشگاہ آمد

یہ خطرناک لڑکیاں ہیں اور۔۔ اکشے کمار نے شادی کے لئے سیف کو کیوں خبرار کیا تھا؟ کرینہ کپور کے انکشافات

بیوی کام کیوں کرتی ہے؟ مانی نے پہلی بار تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا ! دیکھیں

موسمی چیٹرجی: جن کا نام امیتابھ بچن سمیت بہت سے اداکاروں کے ساتھ جوڑا گیا

ٹائٹینک کے بچ جانیوالے مسافر کا خط کروڑوں میں فروخت

ایمن اور منال کے بھائی معاذ خان کی شادی کی رسومات کا آغاز

سجل ملک کا عمران اشرف سے متعلق سنسنی خیز انکشاف

تزئین حسین کی دوسری شادی کی ویڈیو وائرل

شنکر جے کشن: بالی وڈ کی کامیاب ترین موسیقار جوڑی اختلافات کا شکار کیوں ہوئی؟

عمران اشرف بیمار، مداحوں سے دعا کی درخواست

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی