ایلون مسک کی 1998 کی پیشگوئی سچ ثابت


نیویارک: ٹوئٹر کے سربراہ اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی 1998 میں انٹرنیٹ سے متعلق کی گئی پیشگوئی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ ایلون مسک کی 1998 کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلون مسک نے 1998 میں انٹرنیٹ سے متعلق پیشگوئی کی تھی کہ انٹرنیٹ تمام میڈیا کا ایک سیٹ ہے اور کس طرح مستقبل میں انٹرنیٹ دنیا پر راج کرے گا۔ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیٹ کے ذریعے رابطے کے دیگر طریقے بھی ضم ہو جائیں گے مطلب ایک انٹرنیٹ کے ذریعے ہی لوگ آپس میں رابطے قائم رکھیں گے۔ایلون مسک نے کہا تھا کہ انٹرنیٹ لوگوں کو سہولت فراہم کرتا ہے کہ وہ جو چاہیں دیکھ سکتے ہیں اور میرے خیال میں مستقبل میں یہ تمام روایتی میڈیا میں انقلاب برپا کر دے گا۔ان کا کہنا تھا کہ مستقبل قریب میں پرنٹ، براڈکاسٹ، ریڈیو سمیت تمام میڈیا انٹرنیٹ کے ذریعے چلے گا۔. explains the internet back in the day. — Tesla Owners Silicon Valley (@teslaownersSV) February 17, 2023ایلون مسک نے خود بھی اپنی اس ویڈیو پر تبصرہ کیا اور پوچھا کہ یہ ویڈیو کب کی ہے ؟ جس پر انہیں بتایا گیا کہ 1998 کی۔ ویڈیو کے وائرل ہونے پر ایلون مسک نے حیرت کا اظہار کیا۔Whoa, ancient times! When was that?— Elon Musk (@elonmusk) February 17, 2023

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

امریکہ اور یوکرین کے درمیان ’نایاب معدنی ذخائر‘ کا معاہدہ: ’شراکت داری ففٹی ففٹی کی بنیاد پر ہو گی‘

میٹا نے ’میٹا اے آئی‘ ایپ متعارف کرا دی

آئی فون 17 پرو کی لانچنگ سے قبل لیک ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا

آئی فون 17 پرو لانچنگ سے قبل معلومات لیک

چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے بڑی خبر

پہلگام حملے کے بعد انڈیا سے پاکستانی مریضوں کی واپسی: ’بچوں کے دل کا کیا علاج ہوتا، ہمارا تو اپنا دل کرچی کرچی ہو گیا‘

اداکار پریش راول کا ’اپنا پیشاب پینے سے صحت یابی‘ کا دعویٰ: کیا پیشاب سے بیماری کا علاج ممکن ہے؟

ساتھیوں کا دھوکہ، فرار سے انکار اور سرد بنکر: ہٹلر کے آخری لمحات اور سوویت یونین کی چال

پاکستان اور انڈیا کی ’بلیم گیم‘ کے بعد ’میم گیم‘: ’انھوں نے جنگ کو بھی کھیل سمجھ لیا ہے‘

بالی وڈ اداکار پریش راول کا ’اپنا پیشاب پینے سے صحتیاب‘ ہونے کا دعویٰ: کیا پیشاب سے بیماری کا علاج ممکن ہے؟

پاکستان اور انڈیا کی ’بلیم گیم‘ کے بعد ’میم گیم‘: ’انھوں نے جنگ کو کھیل سمجھ لیا ہے‘

اسٹارلنک لائسنس کا معاملہ سے متعلق بڑی خبر آگئی

’یہ سائبر حملہ نہیں‘: سپین اور پرتگال میں کئی گھنٹوں تک بجلی کی معطلی کا معمہ

’یہ سائبر حملہ نہیں‘: سپین اور پرتگال میں کئی گھنٹے تک بجلی منقطع رہنے کا معمہ

آئندہ ماہ کن موبائل صارفین کیلئے واٹس ایپ کی سہولت میسر نہیں ہوگی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی