انسٹا گرام میں نئے فیچرز کا اضافہ


انسٹا گرام نے صارفین کے لیے متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ ان میں سے ایک فیچر گرڈ کسٹمائزیشن ہے جس کے تحت تصاویر کو چوکور کی بجائے عمودی انداز سے دیکھنے میں مدد ملے گی۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پروفائل گرڈ کو اب صارفین اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کرسکتے ہیں۔میٹا کے مطابق یہ فیچر اس ہفتے سے صارفین کو دستیاب ہوگا اور وہ اپنی مرضی کے مطابق پروفائل گرڈ کو ارینج کرسکیں گے۔ اس فیچر کی آزمائش اگست 2024 سے کی جا رہی تھی۔ کمپنی کے مطابق اس فیچر کا مطالبہ صارفین کی جانب سے کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا۔اس کے ساتھ ساتھ انہیں فالوورز کے لیے پیش کیے جانے والے مواد کو ایڈٹ کرنے کا اختیار بھی دیا جا رہا ہے۔ کمپنی کی جانب سے صارفین کے لیے اپنے جذبات کا اظہار موسیقی، ریلز اور دیگر طریقوں سے کرنے کا عمل بھی آسان بنایا جا رہا ہے۔اب صارفین کسی Spotify گانے کے نام اور آرٹسٹ کو انسٹا گرام نوٹس میں شیئر کرسکیں گے۔ درحقیقت اس فیچر کے تحت جب بھی آپ کوئی نیا Spotify گانا سنیں گے تو اس کا نام اور آرٹسٹ وغیرہ رئیل ٹائم میں نوٹس میں اپ ڈیٹ ہو جائیں گے۔انسٹا گرام میں ہینڈ رائٹنگ فونٹس کا اضافہ بھی کیا جا رہا ہے۔ یہ فونٹس اسٹوریز اور ریلز ویڈیوز کے لیے دستیاب ہوں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ اب اپنے اہم فیچرز پر کتنا معاوضہ لے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

حیفہ: انڈیا سے تاریخی اور اقتصادی رشتہ رکھنے والا ’سٹریٹیجک‘ اسرائیلی شہر جسے ایرانی حملوں میں نشانہ بنایا گیا

انسٹا گرام میں نئے فیچرز کا اضافہ

چیٹ جی پی ٹی ایک جواب میں کتنا پانی اور بجلی استعمال کرتا ہے؟

کیا ساری زندگی ایک ہی پارٹنر کے ساتھ گزارنا فطری عمل ہے؟ انسانوں کا بندروں سے موازنہ

رفال کا ڈرون مار گرانے والا ’لیزر سسٹم‘ متعارف جس میں ’ایک ساتھ 10 اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت‘ ہے

کیا ساری زندگی ایک ہی پارٹنر کے ساتھ زندگی گزارنا فطری عمل ہے؟ انسانوں کا بندروں سے موازنہ

اے آئی ٹیکنالوجی: خودکار ٹیکسیاں سڑکوں پر کب رواں دواں ہوں گی؟

ساحل سمندر سے ملنے والی ’بوتل میں بند پیغام‘ کا معمہ جو 47 سال بعد حل ہوا

نومولود افغان بچے کی اجنبی کے ساتھ پشاور پہنچنے کی کہانی: ’ماں بار بار فون کر کے پوچھتی رہی کہ اسے دودھ پلایا ہے؟‘

میٹا کا ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ خیزقدم

ترکی کا انڈونیشیا کو 48 ’ففتھ جنریشن‘ لڑاکا طیارے برآمد کرنے کا اعلان: ترک ساختہ ’کان‘ طیارے کی خصوصیات کیا ہیں؟

ٹریفک کے لیے بنایا گیا ’90 ڈگری موڑ والا پُل‘ اور سوشل میڈیا پر تبصرے: ’یہ پُل تو منصوعی ذہانت بھی نہیں بنا سکی‘

خلا کے رازوں کو سمجھنے میں ناسا کی مدد کرنے والے عماد پراچہ: ’جب پتا چلا کہ روسی زبان جاننا ضروری ہے تو تین سال میں سیکھ لی‘

میٹا کی ’سُپر انٹیلی جنس‘ کیا ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی