موٹاپے کا شکار افراد کےحج پر پابندی


مصر نے موٹاپے کا شکار افراد سمیت دائمی بیماریوں میں مبتلا شہریوں کے حج پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصری وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اس پابندی میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو کسی بھی انفیکشن کے خطرات کا سب سے زیادہ شکار ہیں۔رپورٹ کے مطابق ان مریضوں میں گردے کی خرابی میں مبتلا ایسے افراد جن کے علاج کے لیے ڈائیلاسز سیشن کی ضرورت ہوتی ہے شامل ہیں۔اس کے علاوہ فہرست میں پھیپھڑوں کے فائبروسس کے مریض، دل کی بیماری کے جدید کیسز، جگر اور ٹیومر میں لاحق افراد بھی شامل ہیں۔مصری وزارت داخلہ نے حاملہ خواتین، دماغی بیماری اور الزائمر میں مبتلا افراد کو بھی پابندی کی فہرست میں شامل کیا ہے۔وزارت نے یہ شرط عائد کی کہ مسافروں کو کورونا وائرس کے خلاف بین الاقوامی طور پر منظور شدہ ویکسین کے لیے بوسٹر ڈوز دی جائیں گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

پاکستان اور بھارت دانش مندی سے کام لیں، جرمن چانسلر

پاکستان کے خوف سے بھارت نے 25 ائیرپورٹ بند کر دیئے

آپریشن سندور 25 منٹ تک جاری رہا، انڈین فوجی افسران کی پریس بریفنگ

نئے پوپ کا انتخاب، 133 کارڈینلز روایتی کونکلیو میں داخل ہو گئے

عرب امارات اور چین سمیت دیگر ممالک کا انڈیا اور پاکستان سے ’تحمل سے‘ کام لینے پر زور

بھارتی میڈیا پر مودی کا تسلط: اہم روز نامے نے بھارتی حملے کی ناکامی کی خبر ویب سائٹ سے ہٹا دی

متحدہ عرب امارات کا انڈیا اور پاکستان سے ’تحمل سے‘ کام لینے پر زور

بھارتی بوکھلا کر اپنے ہی ملک میں توڑ پھوڑ کرنے لگے۔۔ 70 برس پرانی کراچی بیکری انتہا پسندوں کے نشانے پر

چین نے بھارتی حملے کو افسوس ناک قرار دیا

انڈیا کا وہ پانی جو پہلے سرحد پار جاتا تھا، اب اسے روکا جائے گا: مودی

فرانسیسی صدر شامی رہنما احمد الشرع کے پہلے دورۂ یورپ کی میزبانی کریں گے

نریندر مودی بزدل آدمی ہیں، پہلگام واقعے پر قوم سے معافی مانگیں: سابق گورنر کشمیر

برطانوی کا ویزے محدود کرنے پر غور، کیا پاکستانی بھی متاثر ہوں گے؟

اسرائیل کا فضائی حملہ، صنعا ائیرپورٹ تباہ

برطانیہ حکومت کا ویزے محدود کرنے پر غور، کیا پاکستانی بھی متاثر ہوں گے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی