نیٹ فلیکس کا بڑا اعلان


نیویارک: فلموں اور ویب سیریز کی معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے اپنی سبسکرپشن فیس میں کمی کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیٹ فلیکس نے 30 ملکوں میں سبسکرپشن فیس کی کمی کا اعلان کیا۔ جن ممالک میں فیس میں کمی کا اعلان کیا گیا ان میں ایشیا، یورپ، لاطینی امریکہ،افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک شامل ہیں۔نیٹ فلیکس کے مطابق فیس میں کمی کا اعلان عالمی منگائی اور حریف کمپنیوں سے بڑھتے ہوئے مقابلے کے پیش نظر کیا گیا ہے اور جن ممالک میں فیس کو کم کیا گیا ہے ان میں ملائشیا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، فلپائن، کروشیا، وینزویلا، کینیا اور ایران سمیت دیگر بھی شامل ہیں۔یہ بھی پڑھیں: کمپنی کے اعلان کردہ ناموں میں برطانیہ اور امریکہ کا نام شامل نہیں ہے کیونکہ وہاں نیٹ فلکس پہلے ہی فیس میں کمی کر چکی ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ فیس میں کمی کچھ خاص قیمتوں کے پلان میں ہو گی جبکہ بعض صورتوں میں نصف تک کم ہوجائے گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

صلاح الدین ایوبی سے نتن یاہو تک: شامی دروز فرقہ جس کے ’تحفظ‘ کے لیے اسرائیل نے دمشق میں بمباری کی

ٹی وی چلانے والے اسمارٹ فونز نے تہلکہ مچا دیا

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، قیمتوں میں بڑی کمی

میٹا نے اے آئی ڈویلپرز کے لیے نیا 'لاما API' ماڈل متعارف کرا دیا

کھانا دوبارہ گرم کرتے وقت کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

امریکہ اور یوکرین کے درمیان ’نایاب معدنی ذخائر‘ کا معاہدہ: ’شراکت داری ففٹی ففٹی کی بنیاد پر ہو گی‘

میٹا نے ’میٹا اے آئی‘ ایپ متعارف کرا دی

آئی فون 17 پرو کی لانچنگ سے قبل لیک ویڈیوز نے تہلکہ مچا دیا

آئی فون 17 پرو لانچنگ سے قبل معلومات لیک

چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے بڑی خبر

پہلگام حملے کے بعد انڈیا سے پاکستانی مریضوں کی واپسی: ’بچوں کے دل کا کیا علاج ہوتا، ہمارا تو اپنا دل کرچی کرچی ہو گیا‘

اداکار پریش راول کا ’اپنا پیشاب پینے سے صحت یابی‘ کا دعویٰ: کیا پیشاب سے بیماری کا علاج ممکن ہے؟

ساتھیوں کا دھوکہ، فرار سے انکار اور سرد بنکر: ہٹلر کے آخری لمحات اور سوویت یونین کی چال

پاکستان اور انڈیا کی ’بلیم گیم‘ کے بعد ’میم گیم‘: ’انھوں نے جنگ کو بھی کھیل سمجھ لیا ہے‘

بالی وڈ اداکار پریش راول کا ’اپنا پیشاب پینے سے صحتیاب‘ ہونے کا دعویٰ: کیا پیشاب سے بیماری کا علاج ممکن ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی