
سیشن کورٹ اسلام آباد نے امجد شعیب کو عوام کو اکسانے کے مقدمے میں بری کردیا۔ انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔سیشن کورٹ اسلام آباد میں امجد شعیب کی جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے امجد شعیب کو عوام کو اکسانے کے مقدمہ سے ڈسچارج کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔