
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 27 ویں میچ پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم تیسرے جب کہ پشاور زلمی چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ٹاس🚨 TOSS UPDATE 🚨 elect to bat.Follow ball-by-ball updates: #HBLPSL8 | #SabSitarayHumaray | #PZvMS pic.twitter.com/rdwfM9K1wF— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 10, 2023