آئی پی ایل: ایم ایس دھونی نے کپتانی چھوڑنے کی دھمکی دے دی


انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز چنائی سپر کنگز کے کپتان ایم ایس دھونی نے اپنے باولرز کو خبردار کیا ہے کہ یا تو اپنی کارکردگی بہتر کریں یا پھر نیا کپتان ڈھونڈلیں۔بھارتی کرکٹر مہندر سنگھ دھونی کی جانب سے لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف کھیلے گئے میچ کی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے باولرز کو نو بالز اور کم وائیڈ بالز کرنی ہوگی۔ ہم بہت زیادہ اضافی گیندیں کر رہے ہیں جو ختم کرنے کی ضرورت ہے ورنہ انکی ٹیم ایک نئے کپتان کی قیادت میں کھیل رہی ہوگی۔دھونی کا کہنا تھا کہ ان کی ٹیم کے فاسٹ باولرز کو بھی معمولی بہتری اور حالات کے مطابق گیند بازی کی ضرورت ہے۔ باولرز کو چاہیے کہ بلے بازوں کو فیلڈرز کی طرف ہِٹ مارنے پر مجبور کریں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز آئی پی ایل کے چھٹے میچ میں ایم ایس دھونی کی ٹیم چنائی سپر کنگز نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔ تاہم اس میچ میں چنائی سپر کنگز کے باولرز نے 13 وائیڈ بالز اور 3 نو بالز کی تھیں جس پر کپتان ایم ایس دھونی نے سخت رد عمل کا مظاہرہ کیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

جنوبی افریقا آسٹریلیا کو ہرا کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن بن گیا

کوہلی کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کے بعد سابق کپتان پلیئنگ الیون سے بھی باہر

آئی سی سی نے ایک روزہ فارمیٹ قوانین میں بڑی تبدیلی کردی

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کا سہرا جنوبی افریقہ کے سر

ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ: پہلے دن جنوبی افریقی اور آسٹریلوی بولروں کا شاندار مقابلہ

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: ہیڈن اور اسٹین کی کمنز پر کڑی تنقید

نیشنز ہاکی کپ کیلئے کل پاکستان اور انڈونیشیا مد مقابل

ورلڈ باکسنگ چیلنج: پاکستان کی لاورا اکرم سیمی فائنل میں ناکام

ٹیسٹ فائنل میں آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگ گیا، ٹیم شدید کا مشکل کا شکار

بیرون ملک سے خواتین فٹبالرزکو قومی کیمپ میں شامل کیا جائےگا، پاکستان فٹبال فیڈریشن

بابراعظم سکسرز فیملی کا حصہ، آسٹریلوی فرنچائز کیساتھ معاہدہ ہوگیا

فن ایلن نے ایک اننگز میں 19 چھکے لگا کر کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا

آسٹریلوی بلے باز کیمرون گرین بابراعظم کے ساتھ ناپسندیدہ فہرست میں شامل ہو گئے

کرکٹ کی بڑی خبر، قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ نے استعفیٰ دے دیا

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، آسٹریلوی کپتان کا نیا عالمی ریکارڈ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی