محمد عباس نے کاؤنٹی میچ میں تباہی مچا دی


پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے کاونٹی میچ میں اپنی شاندار بولنگ سے تباہی مچا دی۔33 سالہ محمد عباس نے رواں سال کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آغاز کیا ہے۔انہوں نے نوٹنگھم شائر کے خلاف پہلی اننگز میں 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔محمد عباس نے پہلی اننگز میں صرف 49 رنز کے عوض 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔Mohammad Abbas wreaks havoc on the opening day of the County Championship 🔥Pakistan pacer finishes with 6/46 against NottinghamshireHis 42nd five-wicket haul in FC cricket and 10th five-wicket haul in County cricket 👏 pic.twitter.com/Qi8BjJT0cp— Cricket Pakistan (@cricketpakcompk) April 6, 2023

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل 10 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، پی سی بی

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل کا شیڈول کیا ہوگا؟

ملتان سلطانز کی مسلسل ناکامیوں پر کوچ نے معذرت کر لی

ورلڈ باکسنگ ٹائٹل پاکستانی خاتون باکسر کے نام

پاکستانی باکسر نے بھارتی حریف کو دھول چٹا کر کیا خاص تحفہ دیا؟ ویڈیو نے لوگوں کے دل جیت لئے

پی ایس ایل 10: سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دو وکٹوں سے کامیاب

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاندار فتح کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر کون سی ٹیم ٹاپ پر آگئی؟

دبئی: پاکستانی کِک باکسر عبداللہ چانڈیو نے اردن کے کھلاڑی کو ہرا دیا

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، پشاور زلمی نے چھ وکٹوں سے میدان مار لیا

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ پاک بھارت تناؤ کے سبب ازبکستان منتقل

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلی شکست، لاہور قلندرز نے 88 رنز سے میدان مار لیا

انگلش کرکٹ بورڈ کا ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں سے متعلق بڑا فیصلہ

ایشیاء کپ 2025 خطرے میں پڑ گیا

پاک بھارت کشیدگی سے متعلق محمد رضوان کا بیان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی