لڑکی

دنیا میں موجود ہر جوان لڑکی سوچتی ہے کہ اس کا دولہا خوبصورت و امیر ہو۔ اس کیلئے رشتہ گھر والے تلاش کرتے یا پھر وہ اپنی پسند کے لڑکے کو جیون ساتھی چن لیتی ہے۔ مگر ایک ایسی لڑکی بھی ہے جس نے اپنی شادی کیلئے تمام پاکستانیوں کو رشتے کی درخواست بھیجنے کا کہہ دیا۔ اس خوبصورت لڑکی کا نام سارہ ہے جو کہتی ہے کہ میرے لیے رشتے تو بہت آئے، بہت سے لوگوں کو میں پسند بھی آئی پر مجھے ہی کوئی سمجھ میں نہیں آیا۔ اس لیے تنگ آ کر میں نے اخبار میں اشتہار دے دیا۔ اب یہ چاہتی ہوں کہ جو بھی جیون ساتھی ہو وہ دکھنے میں سلمان خان جیسا ہو۔ جو میرے ساتھ چلے تو اچھا لگے۔ اور تو اور میرا خیال رکھے، میرے والدین کو اپنا سمجھے یہی نہیں سب سے بڑی بات یہ کہ مجھ سے ڈھیروں محبت کرے۔ اس کے علاوہ یہ کہ میں اپنا شہر لاہور نہیں چھوڑوں گی ، جو بھی پسند آیا اسے گھر داماد بنا لوں گی۔ ایک بات کی گارنٹی لیتی ہوں کہ اسے کوئی تکلیف نہیں آنے دوں گی۔ انٹرویو کے آخر میں ان کا کہنا تھا کہ میرا کاروبار اور جتنی بھی دولت ہے اس میں اسے بھی پارٹنر بناؤں گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

لائیو: انڈین پنجاب کے شہر امرتسر میں مکمل بلیک آؤٹ، شہر بھر میں بجلی بند

لائیو: پاکستان کا لاہور اور سیالکوٹ کے فضائی روٹس دوپہر 12 بجے تک بند کرنے کا اعلان

معصوم شہریوں کے ناحق خون کے آخری قطرے تک کا حساب لیا جائے گا: پاکستانی فوج کے ترجمان

ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں مدد کی پیشکش

انڈیا کے حملوں میں 31 افراد ہلاک اور 57 زخمی ہوئے: آئی ایس پی آر

بھارتی دہشت گردی سے 31 معصوم شہری شہید اور 71 زخمی ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

آرمی چیف کی ایئر ہیڈ کوارٹر آمد، بھارتی طیارے گرانے پر فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا

بھارت نے جارحیت کرکے جو فاش غلطی کی، اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

شہیدوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کو درست قرار دے دیا

بھارت نے خطے کے امن واستحکام کو خطرے میں ڈال دیا، صدر مملکت

بھارتی جارحیت میں شہید، لیفٹننٹ کرنل کے 7 سالہ بیٹے کی نماز جنازہ ادا

محکمہ موسمیات کی پاکستان میں آج سے اتوار تک بارش اور طوفان کی پیش گوئی

واہگہ بارڈر پر پرچم کشائی کی تقریب میں رش، بھارت کیجانب سناٹا چھایا رہا

پاکستان کے تمام ائیرپورٹس مکمل طور پر فعال ہیں، ائیرپورٹس اتھارٹی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی