
پانچویں ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کو 5 ٹی 20 میچز کی سیریز میں 2 ایک کی برتری حاصل ہے۔Our line-up for the fifth T20I 👇 | pic.twitter.com/FJyVYtQ2wF— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) April 24, 2023