
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سعودی عرب سے لندن روانہ ہوگئے۔سعودی عرب کے وقت کے مطابق سابق وزیراعظم صبح ساڑھے نو بجے جدہ سے لندن کے لئے روانہ ہوئے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) چیف آرگنائزر مریم نواز آج سعودی عرب کے وقت کے مطابق تین بجے جدہ سے لاہور کے لئے روانہ ہوں گی۔