
بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام جاری کردیا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سلمان خان نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انسان بننا پہلے آپ شروع کریں۔سلمان خان کی اس پوسٹ کو ان کے اکاؤنٹ پر کچھ ہی دیر میں لاکھوں مرتبہ پسند کیا گیا۔