پیسہ یا پیار؟ کومل میر کا حیران کن انتخاب


شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کومل میر کا کہنا ہے کہ امیر اور بے وفا شٰخص کا انتخاب کریں گی۔ حالیہ انٹرویو میں اداکارہ کومل میر سے میزبان نے پوچھا کہ پیسہ یا پیار؟ جواب میں اداکارہ نے پیار کے مقابلے میں پیسے کو ترجیح دی۔میزبان دوسرا سوال کیا کہ وفادار اور غریب بندہ یا امیر اور بے وفا شخص؟کومل میر نے حیران کن جواب دیتے ہوئے کہا کہ آج کل کوئی وفادار نہیں ہے لہٰذا وہ بے وفا اور امیر شخص کو منتخب کریں گی۔اداکارہ کے بیان پر سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے، کئی صارفین کا کہنا ہے کہ کومل میر نے ایمانداری سے جواب دیا ہے جسے سراہا جانا چاہیے۔جبکہ کچھ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ جب انہیں امیر آدمی دھوکا دے گا تو یہ انٹرویو دکھائے گا۔اس سے قبل انٹرویو میں کومل میر نے کہا تھا کہ زین ملک میرے کرش رہے ہیں اپنی اور ان کی تصاویر ساتھ جوڑ کر کولاج بناتی تھی پھر انہیں ڈی ایم بھی کیا تھا۔ایک مداح نے پوچھا کہ آپ ڈراموں میں تو بہت مرتبہ دلہن بنی ہیں لیکن اپنی شادی پر کس رنگ کا سوٹ پہنیں گی؟اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے خیال سے سرخ جوڑا ہی پہنوں گی اور ہلکا سا میک اپ کروں گی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

عامر خان کی ’حب الوطنی‘ اور اردوغان کے ساتھ تصویر پر سوالات: ’میں ہمیشہ ہندوستان اور مسلح افواج کا ساتھ دوں گا‘

صنم چوہدری کا ڈراموں میں واپسی کا اعلان

پیسہ یا پیار؟ کومل میر کا حیران کن انتخاب

پاکستان میں فلم ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا، ایسا دھندہ نہیں چاہیے جس میں انڈین ترانہ اور پرچم نکالنے کا کہا جائے: عامر خان

جسٹن بیبراور پاپارازی کی ویڈیو وائرل

منگنی ٹوٹنے کے بعد میرب علی کی پہلی پوسٹ وائرل، مداح حیران

اداکار نعمان اعجاز سوشل میڈیا پر برہم، وجہ کیا بنی؟

خدیجہ سلیم نے شادی کیلئے انوکھا مطالبہ کردیا

ماہرہ خان نے لندن میں فلم کی پروموشن کے دوران ہراسانی کے واقعے پر خاموشی توڑ دی

پہلے پردہ کرتی ہیں اور پھر کسی اجنبی سے شادی کرلیتی ہیں۔۔ عتیقہ اوڈھو کا ارینج میریج سے متعلق متنازع بیان صارفین کو غصہ دلا گیا

کسی کی مدد کی ضرورت نہیں لیکن ہمایوں۔۔ ماہرہ خان، لندن میں ہراسانی کے واقعے پر بول پڑیں ! ہمایوں سعید بھی خاموش نہ رہ سکے

باپ کی ایک بھی تصویر نہیں، ہوتی بھی تو۔۔ مداح کی فرمائش پر کنول آفتاب جذباتی ہوگئیں ! والد کے بارے میں کیا کچھ کہہ دیا؟

اداکار راشد محمود پرمشتعل افراد کا جان لیوا تشدد، قانونی کارروائی کا مطالبہ

اداکار راشد محمود پرمشتعل افراد کا جان لیوا تشدد، قانونی کاروائی کا مطالبہ

’لو گرو‘ نے باکس آفس پربزنس کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی