پی ٹی آئی کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شیریں مزاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، شیریں مزاری کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کر کے باضابطہ اعلان کرینگی۔