پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔پاکستان نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کو2-6 سے شکست دیدی،پاکستان کی طرف سے عبدالرحمان نے3گول کیے۔فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی۔