پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کا کیس، محفوظ فیصلہ سنادیاگیا۔عدالت نے چودھری پرویزالہٰی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعامستردکردی۔عدالت نے چودھری پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔