عبرت کا نشان بنا دیں گے، مریم نواز


باغ: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہدا کی یادگاروں کے ساتھ بُرا سلوک کرنے والے کو عبرت کا نشان بنا دیں گے۔مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز نے بااغ آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے شہدا کی یادگاروں کو جو جلائے ہم بھی ان کا احترام نہیں کر سکتے۔ مسلم لیگ ن کو توڑنے کا خواب دیکھنے والی پی ٹی آئی آج کرچی کرچی ہو گئی ہے اور جو کہتا تھا کہ میں اکیلا ہی کافی ہوں، ان کو رلاؤں گا لیکن وہ آج اکیلا بیٹھا رو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج آزاد کشمیر میں ان کا اپنا وزیر اعظم ہی ان کے خلاف گواہی دے رہا ہے۔ جو ان جہازوں کو آگ لگائے جنہوں نے دشمن کے جہازوں کو مار گرایا تو وہ بھی ہم سے نہیں ہو سکتا اور وہ پاکستانی بھی نہیں ہو سکتا۔یہ بھی پڑھیں: مریم نواز نے کہا کہ جس نے 9 مئی کو شہدا اور ان کی یادگاروں کے ساتھ بُرا سلوک کیا وہ آج جس بنکر میں بھی چھپا بیٹھا ہے سن لے کہ پاکستانی قوم اور کشمیری اسے کبھی معاف نہیں کریں گے ، اسے عبرت کا نشان بنا کر چھوڑیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پی پی پی کا وفاق کو وفاقی بجٹ کی منظوری کیلئے دو ٹوک جواب، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر کو ٹیلی فون، اسرائیلی حملوں کی مذمت

پاکستان اسٹیل کے 5 ہزار سے زائد ملازمین بحال نہ ہو سکے

ایف بی آر نے اسلام آباد میں بے نامی جائیدادیں ضبط کرلیں

پنجاب میں غیرمعیاری پٹرول اور ڈیزل کی چیکنگ کا سخت نظام لاگو

عالمی برادری ایران اسرائیل تصادم روکنے میں فعال کردارادا کرے ، بلاول بھٹو زرداری

سولر پینلز پراگر ٹیکس عائد کیا گیا تو پیپلز پارٹی بجٹ کو سپورٹ نہیں کرے گی:وزیراعلیٰ سندھ

نوجوانوں کو بااختیاربنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم کی جدید الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی بنانے کی ہدایت

پاکستان میں گاڑیوں پر جعلی نمبر پلیٹس کا خطرناک رجحان، سسٹم کی ناکامی یا ملی بھگت؟

پاکستان کی سفارتی محاذ پربڑی کامیابی، بھارت کو فیٹف میں بھی بدستورشکست

وزیراعلیٰ سندھ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس: وفاق سے شکوے، عوام سے نئے وعدے

اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت ایران کو اپنے دفاع کا حق حاصل، اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر

کراچی میں سیف سٹی کیمروں کے ذریعے پہلی کامیاب کارروائی، جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑی پکڑی گئی

مسلم دنیا متحد نہ ہوئی تو سب کی باری آئے گی، وزیرِ دفاع خواجہ آصف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی