شاہد آفریدی بھارت پر برہم


کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایشیا کپ میں بھارت کے پاکستان نہ آنے اور ہائبرڈ ماڈل کی تجویز بھی قبول نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشا کپ کے حوالے سے اور کیا کر سکتا ہے اس نے ہمیشہ ہی ہر بورڈ کو سپورٹ کیا ہے۔ پی سی بی نے بنگلہ دیش، افغانستان، سری لنکا سمیت دیگر بورڈز کو بھی سپورٹ کیا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے کوئی اچھی امید نہیں رکھی جا سکتی اور جے شاہ مودی کو خوش کرنے کے لیے ایسی حرکتیں کرتے رہتے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: شاہد آفریدی نے کہا کہ میں ہمیشہ کہتا ہوں کرکٹ کو سیاست سے دور رکھا جائے۔ بھارتی جماعت شیوسینا کے صدر اور بانی بال ٹھاکرے ہمیں بھارت سے دھمکیاں دیتے تھے۔انہوں نے کہا کہ سب کے باوجود حکومت پاکستان نے ٹیم کو بھیجنے سے انکار نہیں کیا اور پاکستانی ٹیم بھارت گئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

پاکستان سپر لیگ کے 8 میچز غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

انڈیا پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی، انڈین پریمیئر لیگ ایک ہفتے کے لیے معطل

انڈیا پاکستان کشیدگی کے دوران دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ آئی پی ایل کی معطلی اہم کیوں ہے؟

پی ایس ایل: اب تک اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کون؟

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ

’کرپشن کا خاتمہ‘ ، پی ایس ایل 10 میں انٹیگریٹی آفیسرز کیوں نہیں ہیں؟

انڈیا پاکستان کشیدگی، آئی پی ایل کا میچ دھرم شالہ سے احمد آباد منتقل کر دیا گیا

آئی پی ایل کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار

آئی پی ایل کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار، غیر ملکی کھلاڑی پریشان

پی ایس ایل 10: آج کا راولپنڈی میں شیڈول میچ ملتوی، بقیہ میچز کراچی منتقل

انڈین کے کپتان روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پی ایس ایل 10 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، پی سی بی

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل کا شیڈول کیا ہوگا؟

ملتان سلطانز کی مسلسل ناکامیوں پر کوچ نے معذرت کر لی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی