آئی پی ایل کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار


پاکستان سے کشیدگی کے باعث بھارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا شیڈول متاثر ہونے لگا۔ بھارت میں آئی پی ایل منتظمین بھی کشیدہ صورتحال سے پریشان اور بھارت میں موجود غیر ملکی کھلاڑی پریشان ہیں۔آئی پی ایل کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہوگیا۔ پاکستان سے کشیدگی کے باعث بھارت میں جاری آئی پی ایل کا شیڈول متاثر ہونے لگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز اور کنگز الیون پنجاب کا میچ دھرم شالا سے منتقل کیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ کی بندش کی وجہ سے میچ دھرم شالا سے احمد آباد منتقل کیا گیا، 11 مئی کو شیڈول میچ اب احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق موجودہ صورتحال میں دھرم شالا ائیرپورٹ آمدورفت کیلئے بند ہے۔خیال رہے کہ پاکستان کی کارروائی کے خوف سے بھارت نے 27 ائیرپورٹس بند کردیے جس کے باعث سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

پاکستان سپر لیگ کے 8 میچز غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

انڈیا پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی، انڈین پریمیئر لیگ ایک ہفتے کے لیے معطل

انڈیا پاکستان کشیدگی کے دوران دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ آئی پی ایل کی معطلی اہم کیوں ہے؟

پی ایس ایل: اب تک اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی کون؟

پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ

’کرپشن کا خاتمہ‘ ، پی ایس ایل 10 میں انٹیگریٹی آفیسرز کیوں نہیں ہیں؟

انڈیا پاکستان کشیدگی، آئی پی ایل کا میچ دھرم شالہ سے احمد آباد منتقل کر دیا گیا

آئی پی ایل کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار

آئی پی ایل کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار، غیر ملکی کھلاڑی پریشان

پی ایس ایل 10: آج کا راولپنڈی میں شیڈول میچ ملتوی، بقیہ میچز کراچی منتقل

انڈین کے کپتان روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پی ایس ایل 10 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، پی سی بی

پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی

پاک بھارت کشیدگی: پی ایس ایل کا شیڈول کیا ہوگا؟

ملتان سلطانز کی مسلسل ناکامیوں پر کوچ نے معذرت کر لی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی