سمندری طوفان، این ڈی ایم اے نے تمام اداروں کو الرٹ کر دیا


چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہاہے کہ سمندری طوفان کے خدشے کے باعث تمام اداروں کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بیپر جوائے کی سمت شمال اور شمال مشرق کی طرف ہوتی نظر آ رہی ہے،15جون دوپہر کو کیٹی بندر کے علاقوں میں بیپر جوائے پہنچ جائے گا۔چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ بیپر جوائے کے پھیلاؤ سے جنوبی سندھ اور جنوبی مشرقی سندھ کے علاقے متاثر ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب سمندری طوفان کے پیش نظر کیٹی بندر کو خالی کرا دیا گیا ہے، تمام مارکیٹس اور بازار بند کروا دیے گئے ہیں اور لوگوں کی نقل مکانی کا سلسلہ جاری ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقلی کا عمل جاری ہے،سندھ کے ساحلی علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے، کراچی میں بل بورڈز ہٹائے جا رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک سے کہاہے کہ صورتحال پر نظر رکھیں۔وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ عوام گھروں کے دروازے اور کھڑکیاں بند رکھیں،سجاول،کیٹی بندر میں بارش ہورہی ہے، ان کاکہنا تھا کہ ممکن ہے طوفان کا رخ تبدیل ہوجائے یا شدت میں کمی آ جائے،جمعہ اور ہفتہ اہم ہیں،لوگ گھروں میں رہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ.. تل ابیب دھماکوں کی گونج سے لرز اٹھا

ایران کا اسرائیل پر جوابی میزائل حملہ: تل ابیب میں ہنگامی سائرن کی آوازیں اور عمارتوں کے قریب دھوئیں کے بادل

اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، ایران کا اعلیٰ عسکری قیادت کی ہلاکتوں کے ’انتقام‘ کا اعلان

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سمیت وہ طاقتور شخصیات جو اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئیں

ایئر انڈیا کی پرواز کے واحد زندہ مسافر: ’مجھے خود بھی یقین نہیں ہوتا کہ میں طیارے سے باہر کیسے نکلا‘

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ.. جانیں فی تولہ سونا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟

’لیاقت سائیں‘: ایک ’لاوارث لاش‘ کی وراثت جو دو شہروں کے بیچ تنازعے کا باعث بنی

بیوی کو لینے جارہا تھا۔۔ راشد محمود کی گاڑی کو ٹکر اور تشدد ! افسوس ناک واقعہ سنا دیا

اسرائیل کا ایرانی جوہری تنصیبات، اعلیٰ فوجی قیادت اور جوہری سائنسدانوں پر حملہ: ’اسرائیل کو سخت ترین سزا کا انتظار کرنا چاہیے،‘ سپریم لیڈر خامنہ ای

زیر زمین خفیہ عمارتوں، جوہری جزیرے اور یورینیم کانوں پر مشتمل ایران کی ایٹمی صلاحیت اور تنصیبات کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

ایئر انڈیا کے طیارے کی ٹیک آف کے 30 سیکنڈز میں گِر کر تباہ ہونے کی ممکنہ وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟

اعلیٰ تعلیم کے لئے کتنے ارب کا اضافہ کیا گیا؟ مراد علی شاہ نے سندھ حکومت کا ترقیاتی بجٹ پیش کر دیا

اسرائیل کا ایران کے ’جوہری و فوجی اہداف‘ پر حملہ، ایرانی مسلح افواج کے سربراہ محمد باقری، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی اور دو جوہری سائنسدانوں کے مارے جانے کی تصدیق

اسرائیل کا ایران پر حملہ: مسلح افواج کے سربراہ محمد باقری، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی اور دو جوہری سائنسدانوں کے مارے جانے کی تصدیق

احمد آباد طیارہ حادثہ: نریندر مودی کا جائے حادثہ کا دورہ، ایئر انڈیا نے 241 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی