شادی کے لئے 10 ہزار لوگوں نے میسج کیا۔۔ رشتے والی آنٹیوں سے تنگ آ کر یشما گل نے شادی کے لئے کون سی ایپ جوائن کر لی؟


یشما گِل نے ایک ٹی وی شو میں اعتراف کرتے ہوئے کہا، "آج کل شوہر تلاش کرنا بہت مہنگا ہوگیا ہے۔ میں نے ایک اچھے رشتے کی تلاش کیلئے میرج بیورو سے رابطہ کیا تو انہوں نے مجھ سے 8 لاکھ فیس طلب کی تھی۔" روایتی رشتہ آنٹیوں کے مسلسل مطالبات سے تنگ آ کر، یشما گِل نے دل کا رشتہ ایپ پر اپنا پروفائل بنایا اور اس کے بعد ان پر درخواستوں کی بارش ہوگئی۔ اداکارہ کو دنیا بھر سے شادی کے خواہش مند افراد کی جانب سے 10 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں، جو کہ ایک حیرت انگیز صورتحال ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ یشما کس کو منتخب کرتی ہیں۔ اگر آپ بھی ان کے دل کے قریب آنے کا خواب رکھتے ہیں تو دل کا رشتہ ایپ پر اپنی درخواست بھیجنے کا موقع ضائع نہ کریں، کیونکہ کیا معلوم خوش نصیب آپ ہی ہوں۔ یہ معاملہ شوبز انڈسٹری میں نہ صرف دلچسپی کا موضوع بنا ہوا ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی یشما گِل کی "رشتہ کہانی" خوب چرچے میں ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر پاکستانی لڑکیوں کے حسن کی معترف

درِفشاں سلیم کو لاہور کی سموگ نے خوفزدہ کردیا

حنا الطاف کا مداحوں کو شادی سے متعلق اہم مشورہ

جوہی چاولہ: ناکام فلموں کے ’خراب فیصلے‘ لیکن دولت کا پلڑا بھاری

فلموں سے ریٹائرمنٹ کا سن کر کون روپڑا؟ عامر خان کا انکشاف

حرام کام سے بہتر ہے مرد چار شادیاں کرلے، حرا سومرو

ہانیہ عامر نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

حرا سومرو نے مردوں کی دوسری شادی کے متعلق کیا کہا؟

معروف اداکار گھرمیں مردہ حالت میں پائے گئے

ایسے افراد خوش قسمت اور ۔۔ شردھا کپور نے چوڑی پیشانی والے افراد سے متعلق کیا دلچسپ بات بتا دی؟

امیتابھ بچن نے نمرت کور کو خط میں کیا لکھا؟

آپ کے شوہر تو ہم سے بڑے اسٹار ہیں۔۔ ورون دھون، سعود کی کس بات سے متاثر ہوئے تھے؟ جویریہ سعود نے دلچسپ قصہ سنا دیا

کیا نوجوت سنگھ سدھو کپل شرما شو میں ارچنا پورن سنگھ کی جگہ واپس آگئے ہیں؟

بالی وڈ پر راج کرنے والی ’بدروحوں اور چڑیلوں‘ کی کامیابی کا راز کیا ہے؟

بالی وڈ پر راج کرنے والی ’بدروحیں، چڑیلیں اور زومبیز‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی