میں باتھ روم میں بیٹھ کر روتا تھا۔۔ شاہ رخ کے ساتھ ایسا کیا ہوا تھا؟ کنگ خان کا انکشاف


بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی زندگی میں کئی ایسے موقعے آئے ہیں جب وہ باتھ روم میں بیٹھ کے روئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، گزشتہ روز دبئی میں منعقد ایک تقریب میں شاہ رخ خان نے شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی میں پیش آنے والی ناکامیوں کا ذکر کیا۔ کنگ خان نے اعتراف کیا کہ، وہ اپنی فلموں کی ناکامی پر باتھ روم میں بیٹھ کر روئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا مجھے ناکام ہونے کا احساس بہت برا لگتا ہے، اس لیے جب بھی ناکام ہوتا ہوں تو باتھ روم میں بیٹھ کر بہت روتا ہوں لیکن کسی کے سامنے یہ ظاہر نہیں ہونے دیتا کہ مجھے کتنا برا محسوس ہو رہا ہے۔ شاہ رخ خان نے کہا کہ، میں ایسے نازک موقعوں پر مایوس ہونے کے بجائے مثبت سوچ کو ترجیح دیتا ہوں اور خود کو سمجھاتا ہوں کہ شاید مجھ سے ہی کوئی غلطی ہوئی ہے یا پھر میری طرف سے کوئی رہ گئی جس کے باعث مجھے ناکامی کا سامنا ہوا۔ ان کا کہنا تھا، مایوسی میں انسان ہر الٹی بات سوچتا ہے کہ شاید دنیا میرے خلاف ہے اور لوگ مجھے ناکام بنانے کی سازش کر رہے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ جبکہ ہمنیں چاہیئے ناکام ہونے کی صورت میں سب سے پہلے اپنی غلطی تسلیم کریں اور اس ناکامی کو زندگی میں کچھ نیا سیکھنے کا موقع سمجھ کر آگے بڑھیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

اداکارہ حنا بیات کا طلاق سے متعلق اہم بیان

ایشوریا رائے اور ابھیشیک میں علیحدگی، امیتابھ بچن بھی بول پڑے

فریدہ شبیر کا اپنے شوہر شبیر جان سے متعلق ہوشربا انکشافات

فریدہ شبیر کا اپنے شوہر شبیر جان کے متعلق ہوشربا انکشافات

معروف انڈین موسیقار اے آر رحمان اور اہلیہ سائرہ بانو کے درمیان 29 برس بعد علیحدگی

ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق کے معاملے پر بلآخر امیتابھ بچن نے خاموشی توڑ دی

اپنے خاندان پر بات نہیں کرتا لیکن.. امیتابھ بچن نے بیٹے اور بہو کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سب کے منہ بند کردیے

امید تھی کہ سب سے زیادہ بزنس کرے گی لیکن۔۔ بھارت کی سب سے مہنگی فلم بنانے والوں کو کتنا نقصان ہوا؟

یہ ریلیز کب ہوگا بتا دیں۔۔ کیا عائزہ خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ نیا پروجیکٹ سائن کرلیا؟

اے آر رحمان نےمجھ سے معافی کیوں مانگی؟ بادشاہ کا بڑا دعویٰ

نکاح کے وقت قاضی نے ایسا کیا پوچھ لیا کہ شبیر جان تنگ آگئے تھے؟ فریدہ شبیر نے پورا واقعہ سنا دیا

اے آر رحمان نے مجھے خود فون کیا اور کہا کہ.. آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار نے بادشاہ سے کس بات کی معافی مانگی؟

سونیا حسین کی فلم “ببلی/بابر” کانز ورلڈ فیسٹیول کے لئے منتخب

بازل فردوس کی فیملی کی تصاویر شیئر کرنیوالوں کو آخری وارننگ

90 کی دہائی میں مشہور فلموں اور ڈراموں میں کام کرنے والی یہ چائلڈ آرٹسٹ آج کل کہاں ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی