پاکستان میں تیار کی گئی بم پروف گاڑیاں اب برآمد بھی کی جائیں گی


دفاعی نمائش آئیڈیاز میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے طے پا گئے۔ نمائش میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے ہونے کے بعد پاکستان میں تیار کی گئی بم پروف گاڑیاں اب برآمد بھی کی جائیں گی۔نجی شعبے کے تحت مسلح افواج کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے بلٹ پروف اور بم پروف گاڑیاں انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کے مطابق مقامی سطح پر تیار کی جا رہی ہیں۔روئی کی قیمت میں 300 روپے فی من کمیگاڑی کی تیاری کے بعد اس پر فائرنگ کرکے ٹیسٹنگ بھی کی جاتی ہے، پسنجر کمپارٹمنٹ کے علاوہ انجن روم، بیٹری اور فیول ٹینک کو بھی پروٹیکشن دی جاتی ہے، گاڑی کے ٹائروں میں رن فلیٹ لگائے جاتے ہیں جو ٹائر برسٹ ہونے کے بعد 50 کلومیٹر تک چلتے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

چیمپیئنز ٹرافی، کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیا

پی ٹی آئی کے سعودی عرب کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں،وقاص اکرم

بھارتی سکھ یاتریوں کی واپسی آج ، لاہور میں شاپنگ کی

چیمپئنز ٹرافی2025،آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس 26 نومبر کو طلب

پی ٹی آئی مرکزی قیادت کی اکثریت کا خود کو بشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہ

ایم جی پاکستان کا 100 ویں سالگرہ پر مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے سزائیں سنا دیں

حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل

جولائی تا اکتوبر: موٹر سائیکلوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 22 فیصد اضافہ ریکارڈ

کینیڈا میں2ماہ کیلئے مختلف اشیا پر سیلز ٹیکس ختم

دشمنوں سے اپنے آپ کو بچائیں یااپنے لوگوں سے؟جو کچھ ہورہا سمجھ سے بالاتر ہے،مریم نواز

کرّم میں مسافر قافلے پر حملے میں 44 ہلاکتوں کے بعد فرقہ وارانہ جھڑپیں، بگن میں متعدد مکانات اور دکانیں نذرِ آتش

کرّم میں مسافر قافلے پر حملے میں 44 ہلاکتوں کے بعد فرقہ وارانہ جھڑپیں جاری، بگن میں متعدد مکانات اور دکانیں نذرِ آتش

بشریٰ بی بی کا سعودیہ بارے بیان سب سے بڑی پاکستان دشمنی:شہبازشریف

اسٹیٹ بینک کا بابا گرونانک کے555ویں یوم پیدائش پر 55روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی