پی ٹی آئی کے سعودی عرب کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں،وقاص اکرم


پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سعودی عرب کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں، بشریٰ بی بی کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔پی ٹی آئی رہنما  شیخ وقاص اکرم  پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگوکرتےہوئے کہا کہ  یہ برادر ملک کو پی ٹی آئی کے سامنے لاکر کھڑا کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہمارے بہترین اور دوستانہ تعلقات ہیں، سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کی مدد کی۔9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے سزائیں سنا دیںانہوں نے مزید کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی میں کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، حکومت کے ساتھ تو مذاکرات ہونے بھی نہیں تھے، انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ اب مذاکرات کا یہ وقت بھی نہیں۔انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم کے بعد حکومت کی جانب سے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں ہوا، حکومت سے بات چیت کا ابھی تک کوئی امکان نہیں، ہم پرامن تھے اور پرامن رہیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف، نام عینی رکھا گیا

کراچی، سڑک کنارے کچرا پھینکنے پر جرمانہ اور 3 سال قید

ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کی افواہوں پر امیتابھ بچن کا سخت ردعمل

ماہرہ اور ہمایوں کی عمر ہیروئن اور ہیرو بننے کی نہیں رہی، فردوس جمال

نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو عمر حد میں 10 ماہ کی رعایت

ویڈیو بیان معاملہ، بشری بی بی کیخلاف دو الگ الگ مقدمات درج

چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

غیر رجسٹرڈ سکولوں سے قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان

چیمپیئنز ٹرافی، کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیا

پی ٹی آئی کے سعودی عرب کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں،وقاص اکرم

بھارتی سکھ یاتریوں کی واپسی آج ، لاہور میں شاپنگ کی

چیمپئنز ٹرافی2025،آئی سی سی کا ہنگامی اجلاس 26 نومبر کو طلب

پی ٹی آئی مرکزی قیادت کی اکثریت کا خود کو بشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہ

ایم جی پاکستان کا 100 ویں سالگرہ پر مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے سزائیں سنا دیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی