نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو عمر حد میں 10 ماہ کی رعایت


لاہور بورڈ کے تحت نہم جماعت کا امتحان دینے والے لاکھوں طلباء کو عمر کی حد میں دس ماہ کی رعایت مل گئی۔اس سے قبل  12 سال سے کم عمر کے طلباء نہم میں اپنی رجسٹریشن کروانے کے اہل نہیں تھے، رعایت ملنے کے بعد گیارہ سال اور دو ماہ عمر کے طلباء بھی اپنا داخلہ جمع کرواسکیں گے۔غیر رجسٹرڈ سکولوں سے قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصانمذکورہ طلباوطالبات 2025 میں نہم اور 2026 میں دہم کلاس کا امتحان دے سکیں گے، لاہور بورڈ نے عمر کی حد میں رعایت کے بعد رجسٹریشن کی تاریخ جاری کردی۔امیدوار 27 نومبر تک اپنی رجسٹریشن بورڈ سے کرواسکیں گے، تاریخ کے بعد رجسٹریشن یومیہ جرمانہ کے ساتھ وصول کی جائے گی، رجسٹریشن کیلئے فیس 2300 مقرر کی گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بھی بند

لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا دیے گئے

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

رونالڈو کے یو ٹیوب چینل کا پہلا مہمان، نام سامنے آنے پر مداح حیران

آسٹریلیا کے سکول نے دنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف، نام عینی رکھا گیا

جب خراب ریویو دینے پر دبئی میں ایک سیاح کو ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

کراچی، سڑک کنارے کچرا پھینکنے پر جرمانہ اور 3 سال قید

ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کی افواہوں پر امیتابھ بچن کا سخت ردعمل

ماہرہ اور ہمایوں کی عمر ہیروئن اور ہیرو بننے کی نہیں رہی، فردوس جمال

نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو عمر حد میں 10 ماہ کی رعایت

ویڈیو بیان معاملہ، بشری بی بی کیخلاف دو الگ الگ مقدمات درج

چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

غیر رجسٹرڈ سکولوں سے قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان

چیمپیئنز ٹرافی، کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی