ویڈیو بیان معاملہ، بشری بی بی کیخلاف دو الگ الگ مقدمات درج


بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف دو مقدمات درج کر لیے گئے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ روزبانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کے بعد ڈیرہ غازی خان اور راجن پورمیں الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی مرکزی قیادت کی اکثریت کا خود کو بشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہبشریٰ بی بی کیخلاف ٹیلی گراف ایکٹ1885 کےتحت مقدمہ درج کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کیخلاف دفعہ 126 ٹیلی گراف ایکٹ و دیگر قوانین کے تحت کارروائی کی جارہی ہے۔مذکورہ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے لوگوں کو ورغلانے کے لئے نفرت انگیز بیان دیا، متن کے مطابق بشریٰ بی بی نے سوچی سمجھی سازش کے تحت ویڈیو بیان دیا، سعودی عرب کیخلاف بیان دے کرعوام کے جذبات سے کھیلا گیا۔بشریٰ بی بی کا سعودیہ بارے بیان سب سے بڑی پاکستان دشمنی:شہبازشریفویڈیوبیان میں ملک کی خارجہ پالیسی اورمفاد عامہ کے خلاف بیان دیا گیا، ڈیرہ غازی خان میں مذکورہ مقدمہ غلام یاسین نامی شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا۔جبکہ  دوسرا مقدمہ راجن پور میں حاکم نامی شہری کی مدعیت میں  بشریٰ بی بی کیخلاف  درج کیا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بھی بند

لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا دیے گئے

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

رونالڈو کے یو ٹیوب چینل کا پہلا مہمان، نام سامنے آنے پر مداح حیران

آسٹریلیا کے سکول نے دنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف، نام عینی رکھا گیا

جب خراب ریویو دینے پر دبئی میں ایک سیاح کو ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

کراچی، سڑک کنارے کچرا پھینکنے پر جرمانہ اور 3 سال قید

ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کی افواہوں پر امیتابھ بچن کا سخت ردعمل

ماہرہ اور ہمایوں کی عمر ہیروئن اور ہیرو بننے کی نہیں رہی، فردوس جمال

نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو عمر حد میں 10 ماہ کی رعایت

ویڈیو بیان معاملہ، بشری بی بی کیخلاف دو الگ الگ مقدمات درج

چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

غیر رجسٹرڈ سکولوں سے قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان

چیمپیئنز ٹرافی، کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی