چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب


چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد الحمرا ہال میں کیا گیا۔تقریب میں افغانستان، بنگلہ دیش،سری لنکا، ساوتھ افریقہ اور پاکستان کی ٹیمیں شریک تھیں، صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر مہمان خصوصی تھے، سیکرٹری سپورٹس مظفر خان سیال اوردیگر ممالک سے شخصیات موجود تھیں۔صوبائی وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے کرکٹ شاٹ کھیل کر ٹی ٹونٹی بلائنڈورلڈ کپ کا افتتاح کیا اوراس موقع پرٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی، ملک فیصل ایوب نےسید سلطان شاہ کو 20ملین روپے کاچیک بھی دیا ہے۔چیمپیئنز ٹرافی، کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیاصوبائی وزیر کھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر نے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ تمام مہمان ٹیموں کو پاکستان میں خوش آمدید کہتا ہوں،سپورٹس محبت کا پیغام دیتی ہے زندہ دلان لاہور بلائندورلڈ کپ کی میزبانی کررہے ہیں،یہ قابل فخر بات ہے۔بھار ت کا ٹی ٹونٹی بلائنڈ ورلڈ کپ میں نہ آنا افسوس ناک ہے،بھارت کی ٹیم کبڈی میچ میں بھی نہیں آئی، تقریب میں پاکستان کے تمام صوبوں کی کلچرل پرفارمنس بھی پیش کی گئی اورآسڑیا سے مہمان خاتون نے پاکستان کے ملی نغمے پیش کرکے سما ں باندھ  دیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں میٹرو بس سروس بھی بند

لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا دیے گئے

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

رونالڈو کے یو ٹیوب چینل کا پہلا مہمان، نام سامنے آنے پر مداح حیران

آسٹریلیا کے سکول نے دنیا کی بہترین عمارت کا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان میں پہلی اے آئی ٹیچر متعارف، نام عینی رکھا گیا

جب خراب ریویو دینے پر دبئی میں ایک سیاح کو ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا

کراچی، سڑک کنارے کچرا پھینکنے پر جرمانہ اور 3 سال قید

ابھیشیک اور ایشوریا کی علیحدگی کی افواہوں پر امیتابھ بچن کا سخت ردعمل

ماہرہ اور ہمایوں کی عمر ہیروئن اور ہیرو بننے کی نہیں رہی، فردوس جمال

نہم کا امتحان دینے والے طلباء کو عمر حد میں 10 ماہ کی رعایت

ویڈیو بیان معاملہ، بشری بی بی کیخلاف دو الگ الگ مقدمات درج

چوتھے بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

غیر رجسٹرڈ سکولوں سے قومی خزانے کو سالانہ کروڑوں کا نقصان

چیمپیئنز ٹرافی، کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی