9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے سزائیں سنا دیں


9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سزائیں سنا دیں۔ذرائع کا کہنا ہے سزایافتہ مجرمان میں پاکستان کےمختلف شہروں میں مقیم 4افغان شہری بھی شامل ہیں،مجرمان کی سزا میں 6 سال تک قید اور جرمانہ شامل ہے۔ایم جی پاکستان کا 100 ویں سالگرہ پر مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلاننامزد ملزمان میں سے ایک کو بعد از تفتیش بری کر دیا گیا ،6روپوش مجرمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری  کئے گئے ہیں۔روپوش مجرمان کو گرفتار ہوتے ہی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کا پاکستان میں نہ کھیلنے کا معاملہ, آئی سی سی کا اہم اجلاس طلب

لوگوں کو پیسے دیکر لایاگیا،اپنے بچوں کو احتجاج میں کیوں نہیں لارہے؟عطا تارڑ

مریم نواز مری پہنچ گئیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی

اسکولوں اور تعلیمی اداروں کے نصاب میں اسموگ کو شامل کیا ہے، مریم اورنگزیب

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف

بیلاروس کیساتھ معاہدوں کو فوری عملی جامہ پہنائیں گے، وزیر اعظم

وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈی چوک کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

190 ملین پائونڈز ریفرنس پر سماعت نہ ہو سکی ، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار

اسلام آباد: پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا

آئی جی کو اختیار دے دیا جیسے چاہیں ان سے نمٹیں، محسن نقوی

سونے سے پہلے اخروٹ چبا کر دودھ کیوں پینا چاہیئے؟ جانیں اس عادت کے 6 کرشماتی فائدے

پارلیمنٹ ہائوس سمیت اسلام آباد کی اہم عمارتوں پر پاک فوج تعینات

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

سندھ ہائیکورٹ کی آئینی درخواستوں پر سماعت سے معذرت

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی