اسلام آباد: پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا۔وزارت داخلہ کے احکامات کے بعد پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا۔ مظاہرین تمام تر رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے چائنہ چوک پر پہنچ گئے۔ جہاں مظاہرین اور سیکیورٹی اداروں کے درمیان شدید شیلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔پاک فوج نے ڈی چوک پر موجود کنٹینرز کے اوپر پوزیشنیں سنبھال لی ہیں۔ جبکہ مساجد سے اعلانات کیے جا رہے ہیں کہ احتجاج سب کا حق ہے، توڑ پھوڑ نہ کریں اور لوگوں کو نقصان نہ پہنچائیں، پرامن رہیں۔مساجد سے ہونے والے اعلانات میں کہا جا رہا ہے کہ قانون کو ہاتھ میں لینے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔یہ بھی پڑھیں: آئی جی کو اختیار دے دیا جیسے چاہیں ان سے نمٹیں، محسن نقویرینجرز اہلکاروں نے مظاہرین کو چائنہ چوک کے قریب آگے بڑھنے سے روک رکھا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے گزشتہ روز آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو طلب کر لیا تھا۔ اور فوج کے شرپسند عناصر کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا احکامات ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف

بیلاروس کیساتھ معاہدوں کو فوری عملی جامہ پہنائیں گے، وزیر اعظم

وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈی چوک کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

190 ملین پائونڈز ریفرنس پر سماعت نہ ہو سکی ، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار

اسلام آباد: پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا

آئی جی کو اختیار دے دیا جیسے چاہیں ان سے نمٹیں، محسن نقوی

سونے سے پہلے اخروٹ چبا کر دودھ کیوں پینا چاہیئے؟ جانیں اس عادت کے 6 کرشماتی فائدے

پارلیمنٹ ہائوس سمیت اسلام آباد کی اہم عمارتوں پر پاک فوج تعینات

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

سندھ ہائیکورٹ کی آئینی درخواستوں پر سماعت سے معذرت

چکوال میں پیٹرول کی سیل بند، لاہور کے 30 فیصد پیٹرول پمپس بھی خالی ہو گئے

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

جناح ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

بیلا روس کے صدر کی وزیر اعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش

ڈکار نہ لیتا ہو اور۔۔ ہونے والے دلہا کے لئے انوکھی ڈیمانڈ! ضرورت رشتہ کا اشتہار دیکھ کر لڑکے پریشان ہوگئے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی