سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی


سونا کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔فی تولہ سونا 2 لاکھ 74ہزار300 روپےکا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا 3 ہزار515 روپےسستاہوا جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار168 روپے ہوگئی۔وزارت پیٹرولیم نے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں خلل پر نوٹس لے لیاکس ملک کے پاس کتنا سونا ہے؟دنیا میں سونے کا سب سے بڑا ذخیرہ امریکہ کے پاس ہے، اس کی تجوریوں میں 8133 ٹن سونا رکھا ہے،دوسرے نمبر پر جرمنی ہے جس کے پاس 3351 ٹن سونا ہے، 2452 ٹن سونے کے ساتھ اٹلی تیسرا سب سے زیادہ سونے کا ذخیرہ رکھنے والا ملک ہے۔پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیعچوتھے نمبر پر فرانس ہے جس کے پاس 2437 ٹن سونا ہے، اسی طرح روس کے پاس 2336 ٹن سونا ہے،انڈیا کی طرح چین بھی اب تیزی سے سونا خرید رہا ہے اس کے پاس اس وقت 2264 ٹن سونا ہے۔ 855 ٹن کے ساتھ انڈیا اس فہرست میں اب چاپان سے اوپر ساتویں نمبر پر آ گیا ہے۔ جاپان کے پاس 846 ٹن سونا ہے۔نیدرلینڈز کے ریزرو میں 612 ٹن اور ترکی کے پاس 586 ٹن سونے کے ذخائر موجود ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی کے بارے میں دو ٹوک فیصلے کا وقت آگیا، عرفان صدیقی

جڑواں شہروں کے تعلیمی اداروں میں بدھ کو بھی چھٹی کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کا پاکستان میں نہ کھیلنے کا معاملہ, آئی سی سی کا اہم اجلاس طلب

لوگوں کو پیسے دیکر لایاگیا،اپنے بچوں کو احتجاج میں کیوں نہیں لارہے؟عطا تارڑ

مریم نواز مری پہنچ گئیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی

اسکولوں اور تعلیمی اداروں کے نصاب میں اسموگ کو شامل کیا ہے، مریم اورنگزیب

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف

بیلاروس کیساتھ معاہدوں کو فوری عملی جامہ پہنائیں گے، وزیر اعظم

ملک بدری جیسے خطرات کے باوجود انڈین شہری آخر کیوں امریکہ جانے کے خواب دیکھتے ہیں؟

وزیر داخلہ محسن نقوی کا ڈی چوک کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

190 ملین پائونڈز ریفرنس پر سماعت نہ ہو سکی ، بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار

اسلام آباد: پاک فوج نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا

روس کا جوہری اڈہ جہاں فوجیوں کے والدین کو بھی داخلے کے لیے تین ماہ پہلے درخواست دینی پڑتی ہے

’ابرار نے صائم ایوب کو ڈھال فراہم کر دی‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی