جڑواں شہروں کے تعلیمی اداروں میں بدھ کو بھی چھٹی کا اعلان


پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں بدھ کو بھی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں بدھ 27 نومبر کو بھی تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، واضح رہے احتجاج کی وجہ سے کل اور آج بھی تعلیمی ادارے بند تھے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمیدوسری جانب پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایسوسی ایٹ ڈگری کے 3 روز کے ضمنی امتحانات ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ترجمان کے مطابق ایسوی ایٹ ڈگری کے 27، 28، 29 نومبر کو منعقد ہونے والے ضمنی امتحانات ملتوی کئے گئے ہیں،ملتوی امتحانات کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔لوگوں کو پیسے دیکر لایاگیا،اپنے بچوں کو احتجاج میں کیوں نہیں لارہے؟عطا تارڑایسوسی ایٹ ڈگری کے 2دسمبر سے ضمنی امتحانات طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

شیخ وقاص اکرم کی کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل

بانی پی ٹی آئی سنگجانی میں دھرنا دینے پر آمادہ تھے,بشریٰ بی بی نے انکار کر دیا، بیرسٹر سیف

پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان سیریز ملتوی کردی گئی

حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلان

پی ٹی آئی کے بارے میں دو ٹوک فیصلے کا وقت آگیا، عرفان صدیقی

جڑواں شہروں کے تعلیمی اداروں میں بدھ کو بھی چھٹی کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کا پاکستان میں نہ کھیلنے کا معاملہ, آئی سی سی کا اہم اجلاس طلب

لوگوں کو پیسے دیکر لایاگیا،اپنے بچوں کو احتجاج میں کیوں نہیں لارہے؟عطا تارڑ

مریم نواز مری پہنچ گئیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی

اسکولوں اور تعلیمی اداروں کے نصاب میں اسموگ کو شامل کیا ہے، مریم اورنگزیب

ہڈی ٹوٹ جانے سے متعلق وہ عام غلط فہمیاں جو فریکچر ہونے کے باوجود آپ کو بے خبر رکھتی ہیں

دوسرا ون ڈے میچ: زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف

بیلاروس کیساتھ معاہدوں کو فوری عملی جامہ پہنائیں گے، وزیر اعظم

ملک بدری جیسے خطرات کے باوجود انڈین شہری آخر کیوں امریکہ جانے کے خواب دیکھتے ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی