محمود الرشید کی 6 مقدمات میں درخواست ضمانت خارج


سابق صوبائی وزیر محمود الرشید کی 6 مقدمات میں درخواست ضمانت خارج کردی گئی ہے۔عسکری ٹاور حملہ سمیت 9 مئی کے6مقدمات کے کیس کی سماعت ہوئی ،بعدازاں انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظرعلی گل نے فیصلہ سنایا۔زرمبادلہ کے ذخائر میں 2کروڑ90 لاکھ ڈالر کا اضافہسرکاری وکیل نے محمود الرشید کی تمام ضمانتیں خارج کرنے کی استدعا کی،سرکاری وکیل کا کہنا تھا ملزم9مئی کی منصوبہ بندی میں ملوث اور جلاؤ گھیراؤ کے وقت موقع پر موجود تھا۔واضح رہے میاں محمود الرشید نے ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

چیمپیئنز ٹرافی، کپ بلدیہ عظمی کراچی کے صدر دفتر پہنچا دیا گیا

تاجکستان کے سفیر کراچی کے تاریخی مقامات کی بحالی کے خواہش مند کیوں ہیں؟

پی ٹی آئی کے سعودی عرب کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں،وقاص اکرم

بھارتی سکھ یاتریوں کی واپسی آج ، لاہور میں شاپنگ کی

پی ٹی آئی مرکزی قیادت کی اکثریت کا خود کو بشریٰ بی بی کے بیان سے الگ کرنے کا فیصلہ

9مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی عدالت نے سزائیں سنا دیں

حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد کے تمام بس اڈے اور چھ موٹرویز بند

لائیو: پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد کے تمام بس اڈے اور چھ موٹرویز آج رات 8 بجے سے بند

بشریٰ بی بی کا سعودی عرب کے خلاف زہر آلودہ بات کرنا ناقابل معافی جرم ہے، وزیر اعظم

دشمن عناصر کے مذموم عزائم ناکام بنانا اولین ترجیح ہے: آرمی چیف

عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری، پی ٹی آئی کارکنوں میں خوشی کی لہر

لائیو: خیبر پختونخوا حکومت پنجاب اور وفاق پر لشکر کشی کر رہی ہے، مریم نواز

حکومت کوئی بھی ہو سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کی غیرمشروط مدد کی: وزیراعظم

دشمنوں سے اپنے آپ کو بچائیں یااپنے لوگوں سے؟جو کچھ ہورہا سمجھ سے بالاتر ہے،مریم نواز

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی