بانی پی ٹی آئی کا جیل میں رہنا ملکی مفاد میں ہے، رانا ثنا اللہ


وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا جیل میں رہنا ملک کے مفاد میں ہے۔وزیراعظم کے مشیررانا ثناء اللہ  نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، حکومتی جائزے کے مطابق پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی کال پر کامیابی کا کوئی چانس نہیں۔احتجاج کیلئے اسلام آباد آنے والے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہو گی، فیصل واوڈاانہوں نے کہا کہ پنجاب ، سندھ اور بلوچستان تین صوبوں سے انہیں کوئی سپورٹ نہیں ملے گی، دو تین روز میں ان کا معاملہ حل کرلیں گے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی واضح کہہ چکے ہیں کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں کروںگا، ہماری طرف سے موقف ہے سیاسی مذاکرات سے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہانہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پائونڈ کیس میں سزا ہو سکتی ہے،ان کی رہائی میں جتنی تاخیر ہوگی اتنی ہی ملکی معیشت بہتر ہوگی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بشری بی بی جب بھی بیان دیں پہلے ٹیم سے مشورہ کریں، فواد

بانی پی ٹی آئی کا جیل میں رہنا ملکی مفاد میں ہے، رانا ثنا اللہ

راستوں کی بندش، چناب ٹول پلازہ پر دو باراتیں پھنس گئیں

اسلام آباد، احتجاج روکنے کیلئے لگائے گئے کنٹینرز میں آگ لگ گئی

ایئرپورٹ پرمسافروں کے 72 گھنٹے قیام کی خبریں، جھوٹ ہیں، سول ایوی ایشن

بجلی صارفین کے لئے ونٹر پیکج منظوری کی درخواست نیپرا میں جمع

دانیال عزیز کار سرکار مداخلت کے مقدمہ میں بری

پی ٹی آئی کا احتجاج، سکیورٹی خدشات والے علاقوں میں انٹرنیٹ اور وائی فائی سروسز بند کرنے کا فیصلہ

آئی جی اسلام آباد کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے ارکان پختونخوا اسمبلی کی درخواست مسترد

ن لیگ سے تحفظات، پانی پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دینگے، وزیراعلیٰ سندھ

راولپنڈی، سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 3 فتنہ الخوارج ہلاک، 2 فرار

نو مئی مقدمات، علیمہ و عظمیٰ کی ضمانتوں میں7دسمبر تک توسیع

پی ٹی آئی والے چند ووٹوں کیلئے ملک کا نقصان نہ کریں، گورنر پنجاب

سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں تقرر و تبادلے، وزیر اعلٰی مریم نواز کے دور میں واقعی سفارش نہیں چلتی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی