بشری بی بی جب بھی بیان دیں پہلے ٹیم سے مشورہ کریں، فواد


سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ بشری بی بی جب بھی بات کریں ٹیم سے مشورہ کریں تو بہتر ہوگا۔سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پروگرام پاکستان ٹو نائٹ میں گفگتو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی پوری توجہ اقتدار بچانے پر ہے،ان لوگوں کو پاکستان کی کوئی پرواہ  ہی نہیں۔احتجاج کیلئے اسلام آباد آنے والے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ہو گی، فیصل واوڈاانہوں نے کہا کہ مذاکرات سنجیدہ لوگوں سے کریں گے تو کامیاب ہوں گے، ن لیگ کے سنجیدہ لوگوں کو بھی احساس ہے کہ ملک اس طرح نہیں چلتا، محسن نقوی سے مذاکرات کامیاب نہیں ہونگے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک کے سیاسی اورعدالتی نظام کو تباہ کردیا، حکومت عوام سے خوفزدہ ہے، سیاسی قیدیوں کی رہائی کے اعلان سے معاملات بہتر ہوسکتے ہیں۔بانی پی ٹی آئی کا جیل میں رہنا ملکی مفاد میں ہے، رانا ثنا اللہانہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے ہرموقع پر بانی پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا، بانی پی ٹی آئی کے سعودی ولی عہد سے اچھے تعلقات رہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بشری ٰ بی بی کی طبیعت ناساز ، احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، پی ٹی آئی کے 300 سے زائد کارکنان گرفتار

پی ٹی آئی کا احتجاج، اہم شاہراہیں بند، اسلام آباد سیل

مجھے دھمکیاں دی گئیں ، کچھ ہوا تو ذمہ دار ن لیگ ہو گی ،آصف کرمانی

احتجاج میں لاکھوں لوگ آ گئے تو عمران خان رہا ہوسکتے ہیں، شیر افضل مروت

پی ٹی آئی کا احتجاج: انٹرنیٹ سروس متاثر، اسلام آباد میں جگہ جگہ کنٹینرز اور سکیورٹی ہائی الرٹ

بشری بی بی جب بھی بیان دیں پہلے ٹیم سے مشورہ کریں، فواد

پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد بند اور شہری پریشان: ’شادی ہال والوں نے کہا کوئی انتظام نہیں ہو سکتا اور ایڈوانس واپس کر دیا‘

بانی پی ٹی آئی کا جیل میں رہنا ملکی مفاد میں ہے، رانا ثنا اللہ

راستوں کی بندش، چناب ٹول پلازہ پر دو باراتیں پھنس گئیں

’پاپا ہمارے کتنے اور ان کے کتنے لوگ مارے گئے‘: فرقہ وارانہ لڑائی میں گھِرے کرم میں حکومت رٹ قائم کرنے میں ناکام کیوں؟

اسلام آباد، احتجاج روکنے کیلئے لگائے گئے کنٹینرز میں آگ لگ گئی

ایئرپورٹ پرمسافروں کے 72 گھنٹے قیام کی خبریں، جھوٹ ہیں، سول ایوی ایشن

بجلی صارفین کے لئے ونٹر پیکج منظوری کی درخواست نیپرا میں جمع

دانیال عزیز کار سرکار مداخلت کے مقدمہ میں بری

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی