مجھے دھمکیاں دی گئیں ، کچھ ہوا تو ذمہ دار ن لیگ ہو گی ،آصف کرمانی


سابق سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ مجھے فون پر دھمکی دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ن لیگ کے خلاف بیان دے کر اچھا نہیں کر رہا، مجھے یا میری فیملی کو نقصان پہنچا تو ن لیگ کی قیادت ذمہ دار ہو گی۔اپنے بیان میں ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا کہ دھمکی سے نہیں ڈرتا، دھمکی دینے والوں کیخلاف قانونی چارہ جوئی کروں گا، مہنگائی، غربت کے خلاف اور مڈل کلاس نوجوانوں کےحق میں آواز اٹھاتا رہوں گا۔اسلام آباد، احتجاج روکنے کیلئے لگائے گئے کنٹینرز میں آگ لگ گئیانہوں نے  کہا کہ  ن لیگ اپنے کارندوں اور اجرتی غنڈوں کو لگام دے۔خیال رہے کہ نواز شریف کے سابق پولیٹیکل سیکریٹری آصف کرمانی نے جولائی میں  پاکستان مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

لائیو: پنجاب کے لوگ فساد پی ٹی آئی کے فساد کا حصہ نہیں بنیں گے، عظمیٰ بخاری

لائیو: پنجاب کے لوگ پی ٹی آئی کے فساد کا حصہ نہیں بنیں گے، عظمیٰ بخاری

تحریک انصاف کے ایم این ایز زین قریشی ، عامر ڈوگر اور معین ریاض گرفتار

پی ٹی آئی لیڈر شپ آج ورک فرام ہوم کرے گی، عظمی بخاری

کوئٹہ سے روانہ ہونے والی ٹرینیں احتجاجاً روک دی گئیں

ملک کو کنٹینرستان بنا دیا ، چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں ، بیرسٹر سیف

کرم میں ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ، حکومتی وفد محفوظ رہا

اسلام آباد میں پولیس کا کومبنگ آپریشن، 300 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد چاروں اطراف سے سیل

یہ لوگ لشکر لے کر آ رہے ہيں تو حکومت بھی ویسے ہی مقابلہ کرے گی: خواجہ آصف

لائیو: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ڈیٹا انٹرنیٹ بند

بشری ٰ بی بی کی طبیعت ناساز ، احتجاج میں شریک نہیں ہوں گی

مختلف شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس متاثر ، شہریوں کو شدید مشکلات

اسلام آباد میں سرچ آپریشن، پی ٹی آئی کے 300 سے زائد کارکنان گرفتار

پی ٹی آئی کا احتجاج، اہم شاہراہیں بند، اسلام آباد سیل

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی