یہ لوگ لشکر لے کر آ رہے ہيں تو حکومت بھی ویسے ہی مقابلہ کرے گی: خواجہ آصف


وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف کے آج کے احتجاج کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ لوگ مسلح جتھے اور لشکر لے کر آ رہے ہيں تو حکومت بھی اسی طرح ان کا مقابلہ کرے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ یہ لوگ لاشوں کی سیاست کرنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ منصوبہ بندی کے تحت بندے مروانا چاہتے ہیں، اس چیز کو حکومت کی کم زوری نہ سمجھا جائے۔خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ بشریٰ بی بی کے بیان سے خارجہ پالیسی پر کوئی فرق نہیں پڑا، بشریٰ بی بی اپنی بیٹی کی شادی کیلئے پیسے بٹورنے سعودی عرب گئیں۔وزیر دفاع نے کہا کہ ان کا خیال تھا کہ سعودی عرب میں شادی میں تحفے ملیں گے اور پھر بیچیں گے، ان کا ماضی دیکھیں، ان کا سی وی چیک کریں اور یہ خود کو شریعت کہہ رہے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

شیخوپورہ میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپ

لائیو: وزیر اعلٰی علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں قافلہ پشاور سے اسلام آباد کے لیے روانہ 

پی ٹی آئی احتجاج: گنڈا پور اور بشریٰ بی بی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

احتجاجی قافلے کی قیادت پر اختلافات ،بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور میں سخت جملوں کاتبادلہ

پی ٹی آئی کا صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعوی

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد چاروں اطراف سے سیل، انٹرنیٹ اور موبائل بند

پولیس نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

لائیو: پنجاب کے لوگ فساد پی ٹی آئی کے فساد کا حصہ نہیں بنیں گے، عظمیٰ بخاری

لائیو: پنجاب کے لوگ پی ٹی آئی کے فساد کا حصہ نہیں بنیں گے، عظمیٰ بخاری

تحریک انصاف کے ایم این ایز زین قریشی ، عامر ڈوگر اور معین ریاض گرفتار

پی ٹی آئی لیڈر شپ آج ورک فرام ہوم کرے گی، عظمی بخاری

کوئٹہ سے روانہ ہونے والی ٹرینیں احتجاجاً روک دی گئیں

ملک کو کنٹینرستان بنا دیا ، چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں ، بیرسٹر سیف

کرم میں ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ، حکومتی وفد محفوظ رہا

اسلام آباد میں پولیس کا کومبنگ آپریشن، 300 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی