کرم میں ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ، حکومتی وفد محفوظ رہا


کرم میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے بعد حالات بدستور کشیدہ ، پارا چنار میں حکومتی وفد کے ہیلی کاپٹر پر بھی فائرنگ کی گئی۔ذرائع کے مطابق حکومتی وفد وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر امن و امان کا جائزہ لینے کیلئے پارا چنار گیا تھا ، جہاں ان کے ہیلی کاپٹر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تاہم وفد محفوظ رہا۔کرم حملہ ، پارا چنار شہر میں سوگ ، کاروباری مراکز اور بازار بنددوسری جانب وزیر قانون خیبر پختونخو آفتاب عالم نے کہا  ہے کہ حکومتی وفد کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی اطلاع غیرمصدقہ ہے، ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔دوسری جانب کرم سانحہ سمیت پختونخوا میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی نے  کل 25 نومبر کو صوبے بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

شیخوپورہ میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپ

لائیو: وزیر اعلٰی علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں قافلہ پشاور سے اسلام آباد کے لیے روانہ 

پی ٹی آئی احتجاج: گنڈا پور اور بشریٰ بی بی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

احتجاجی قافلے کی قیادت پر اختلافات ،بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور میں سخت جملوں کاتبادلہ

پی ٹی آئی کا صوابی جانے والی پرائیویٹ مشینری پر نامعلوم افراد کے حملے کا دعوی

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد چاروں اطراف سے سیل، انٹرنیٹ اور موبائل بند

پولیس نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

لائیو: پنجاب کے لوگ فساد پی ٹی آئی کے فساد کا حصہ نہیں بنیں گے، عظمیٰ بخاری

لائیو: پنجاب کے لوگ پی ٹی آئی کے فساد کا حصہ نہیں بنیں گے، عظمیٰ بخاری

تحریک انصاف کے ایم این ایز زین قریشی ، عامر ڈوگر اور معین ریاض گرفتار

پی ٹی آئی لیڈر شپ آج ورک فرام ہوم کرے گی، عظمی بخاری

کوئٹہ سے روانہ ہونے والی ٹرینیں احتجاجاً روک دی گئیں

ملک کو کنٹینرستان بنا دیا ، چچا بھتیجی لاشیں گرانا چاہتے ہیں ، بیرسٹر سیف

کرم میں ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ، حکومتی وفد محفوظ رہا

اسلام آباد میں پولیس کا کومبنگ آپریشن، 300 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی