وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی چوک کا دورہ کرکے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔وزیر داخلہ نے تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے تعینات سکیورٹی اہلکاروں سے ملاقات کی اور ان کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے جوانمردی سے شرپسندوں کا مقابلہ کرنے کی تلقین کی۔آئی جی کو اختیار دے دیا جیسے چاہیں ان سے نمٹیں، محسن نقوی